صحافیوں پر حملے کروانے، انسانی حقوق کے نمائندوں کوقتل کروانے تشدد کروانے، قبائلی علاقہ جات اور سوات میں طالبان کومضبوط کرنے، پاکستانی سیاست میں گند گھولنےاور پاکستان کوکئی دہائیاں پیچھےدھکیلنےکا سب سے بڑا مجرم جنرل فیض حمید ہے۔ اسے گرفتارہوناچاہیےتھا۔اب تک کوئی کاروائی نہ ہو سکی۔
What a bankruptcy: a selected section of journalist may unabatedly and abashedly call a government “selected” but they can’t hear calling them saleables! Under which law would a court pass a ruling on your shit defamatory suit if you filed in a court of law?
Have sent a notice of defamation to Mr. Ali Nawaz Awan for his baseless and false comments which attempt to undermine my credibility and independence as a journalist.
@ImaanZHazir@nighatdad@saqibjillani
"پیٹرول سستا ہونے سے مہنگائی اور بڑھے گی۔
عمران خان نے عوام کو جو ریلیف دیا ہے، اس سے لوگوں کی بچت ہو گی اور وہ زیادہ پیسہ خرچ کریں گے، جس سے مہنگائی ہو جاۓ گی" -
نجم سیٹھی
🤣🤣🤣🤣
الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن EMRA کی طرف سے نیوزون چینل کے کرنٹ افیئرز پروگرام میں حکومت کا اصل چہرہ دکھانے پر نیوزون چینل کی نشریات ملک بھر میں غیرقانونی طور پر بند کرنے کی شدید مذمت !!!
#NewsOne#GFG#GForGharidah
عالیہ حمزہ کی قابلیت ن لیگ کے تمام قابل ارکان کی قابلیت سے زیادہ ہے۔ یہ قابل احترام خاتون ہر بات اعداد و شمار کے سات بیان کرتی ہے۔ یہ آپ کی “شُرلی” کی طرح ماڈلنگ نہیں کرتی ہے۔
پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (PBA) کی نیوزون چینل کو غیرقانونی طور پر ملک بھر میں جبر اور زبردستی سے بند کروائے جانے کی شدید ��ذمت!!! کیونکہ پروگرام میں وفاقی وزراء کی کارکردگی پر سوالات کیے گئے۔ نیوزون چینل کو فی الفور پورے ملک میں بحالُ کیا ��ائے، پی بی اے (PBA) کا مطالبہ!!
یہاں نہ کتاب کے لچر ہونے کا مسئلہ ہے نہ لکھاری کی ناکامیوں کا، اس لیے عدالت جانا تو بنتا نہیں ہے۔ یہاں تو آپ کی جانب سے اشارتاً اور کنایتاً لونڈے بازی کی بات کرنا ہے۔ آپ چاہے اس کی حامی ہوں لیکن اگر کوئی لونڈے بازی نہیں کرتا ہے تو اُس پر اشارتاً الزام لگانا تو نہایت گھٹیا پن ہے۔
کم از کم ایک بات تو واضح ہو گئی کہ میرے خلاف آٹھ/نو سال سے اور خواتین صحافیوں کیخلاف گھٹیا، غلیظ، اخلاق باختہ ٹرینڈز اور کیمپینز چلانے کے پیچھے اصل میں کون چھُپا ہے۔ چلاتے رہئیے ٹرینڈز، ھم اپنا کام کرتے رہیں گے۔ اور ہاں کتاب/لکھاری کیخلاف بین الاقوامی عدالت جانا نہ بھولئیے گا۔
عمران خان نے اپنے چہیتے وزیروں میں تو ایوارڈز تقسیم کئے ۔۔ لیکن عنقریب اصل ایوارڈ جہانگیر ترین کو ملنے والا ہے ۔ پھر وہ پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز میں ایوارڈز تقسیم کریں گے ۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
یاد رکھیں آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد ڈھاکہ میں رکھی گئی پاکستان کے حق میں پہلی قرارداد سندھ اسمبلی نےمنظور کی آزاد کشمیر پختون قبائل کی قربانیوں سے آزاد ہوا پاکستان کے لئے پنجابیوں اور بلوچوں سے لیکر گلگت بلتستان تک سب نے قربانیاں دیں یہاں سب برابر ہیں پاکستان صرف انصاف سے چلے گا
That’s correct most #Pakistani men are like Aamer Liaquat and Ahmed Noorani. But liberals would curse the former and not the latter. Why double standards?
Most Pakistani men ARE Amir Liaquat. That’s the actual tragedy. Same MO. Leave your wife, abandon your children. Find a child like bride looking for a step up in society. And so the toxic cycle continues-and it’s completely accepted. #amirliaquat#cringe
آج مولانا سےملاقات میں عدم اعتماد سےمتعلق اپوزیشن کی حکمت عملی کو سمجھنےکی کوشش کی۔وہ تفصیل بتانےسےگریز کررہےتھےلیکن اتنا پتہ چلاکہ اصل منصوبےسےصرف مولانا،نواز،شہباز،زرداری،بلاول اورجہانگیر ترین آگاہ ہیں۔سب انتہائی رازداری سےکام لیتےہوئےاپنے قریبی لوگوں کو بھی تفصیل نہیں بتارہے۔
BREAKING: The trust deed of 2006 if signed and owned by Maryam Nawaz and Hussain Nawaz even in back dates or with any font cannot be called as forged unless the signatories disown their signatures, observe Justice Amir Farooq and Justice Mohsin Kiyani of Islamabad High Court.
The chairman of the Election Commission of Pakistan was nominated by the Prime Minister. If this was his choice then why there should be a complaint on his decisions? If such are his selections then no complaint on Vawda, Zulfi, Tareen, etc..
یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ووٹ خریدتے ہوئے ویڈیو سامنے ��ئی لیکن الیکشن کمیشن نے گیلانی صاحب کو نااہل نہ کیا.. لیکن عمر امین گنڈا پور کا بھائی علی امین گنڈا پور صرف اس حلقے میں گیا جہاں وہ الیکشن لڑ رہا تھا تو اسے نااہل قرار دے دیا گیا
کیا کمیشن اپنے آپکو غیر جانبدار کہہ سکتا ہے؟
What @AamirLiaquat has been doing may be despicable, but #liberals attack on his 3rd marriage on the ground of age difference speaks of their hatred for his political leanings and #Islam. Liberals stayed silent when a “liberal” abandoned his wife & 2 children.
#SyedaDaniaShah
A look back at Faisal Vawda’s glorious stint as Member of Parliament
He gave us many gems in these 3.5 years - bringing a boot to a live television show and proudly placing it on the table in front of him is just one of them