@wajih_sani اور شاعروں کی پیرو ی توگمراہ لوگ کرتے ہیں۔ کیا تم نے نہ دیکھا کہ شاعر ہر وادی میں بھٹکتے پھرتے ہیں ۔ اور یہ کہ وہ ایسی بات کہتے ہیں جو کرتے نہیں ۔
@Shehzad89
اگر معین علی فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کا رِسٹ بینڈ پہن کر میچ نہیں کھیل سکتے تو اسکائی اسپورٹس کرکٹ کے دوران عمران خان کے بچوں کا سیاسی انٹرویو کیسے نشر کر سکتا ہے؟ پھر فلسطینی بچوں پر پروگرام کیوں نہیں؟ سلمان بٹ، اس دوٹوک مؤقف پر تمہارے پچھلے سارے گناہ معاف!
سلمان بٹ نے کیا خوبصورت بات کی 👌
عمران خان کے بارے میں بات کرنا یہ پلاٹ فارم نہیں تھا
مائیک اتھرٹن یا سکاے سپورٹ کو بولو ک کبھی غزہ کے بچوں کے لیے بھی بات کرو نا وہاں تو تم چپ ہو جاتے ہو
@vikrantgupta73 They should just shut up. He is a convicted criminal for corruption cases.
And indians have no right to talk about rights after having the worst human rights record, killing minorities.
@MJibranNasir Sincere advice- as a lawyer you must be focusing more on facts, legal grounds rather than rhetorical media statements.
You made premature statement of acid in his mouth/ throat. No such thing found in chemical exam.
Neither the police nor family should have preconceived verdict.
اسکا جرم یہ ہے کہ پاکستان آئے ہوئے غیر ملکی صحافی کو دعوت دے کر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کررہا تھا
جبکہ دنیا پاکستان کے مثبت کردار خراج تحسین پیش کررہی ہے
یہ کیسا پاکستانی یے جو غیر ملکیوں کے سامنے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کررہا ہے
ان کو آزاد چھوڑنا نہیں چاہیے
ریاست کو اسکے خلاف ایکشن لینا ہوگا
اسکو کسی بھی اہم میٹنگ میں جانے پر پابندی ہونی چاہیے
ٹیریان کے یوتھڑ بھائیوں کو غریدہ فاروقی کے کپڑوں پر اعتراض ہے🤔
یوتھیوں پہلے اپنی اس بہن کو پورے کپڑے تو پہنا دو اور باپ سے اس کا حق دلوا دو پھر دوسروں پے تنقید کرنا