#Live: Prime Minister @ImranKhanPTI virtually addressing a high-level panel of the United Nations on International Financial Accountability, Transparency and Integrity https://t.co/WJh7OtNVYj
"واضح ویڈیو ثبوتوں کی موجودگی میں بھی پولیس ملک ریاض کے خاندان کے خلاف ہماری ایف آئی آر درج نہیں کررہی"-عظمی خان کے وکیل حسان نیازی کا تھانے سے ویڈیو پیغام
@uzmaaaK @HniaziISF#MalikRiaz#UzmaKhan#ٹھیکےدار_کی_بیٹی
https://t.co/gsUBFZZyrV
Work on 874 MW Suki Kinari-KP Hydel Power Project in full swing,progress unaffected by COVID-19,50% project completed. At Kunhar River,with an investment of $ 1.963 Bn,has created 4250 jobs.Bringing cost of electricity down is top priority #cpec#cpecmakingprogress
نازیوں کی لیبینزورم (لیونگ سپیس) کی طرح ہندوتواکےخمیرسےجنم لینے والی مودی سرکارکی توسیع پسندانہ پالیسیز بھارت کے ہمسایوں کیلئےمسلسل خطرہ ہیں۔ شہریت کے قانون سے بنگلہ دیش تو ایک جعلی کارروائی سےپاکستان کوخطرہ ہےجبکہ نیپال/چین کیساتھ سرحدی تنازعات صورتحال کی سنگینی کو ہوا دےرہےہیں۔
بھارتی فوج کا سنی دیول اجے دیوگن سیف علی خان اور سلمان خان سے رابطہ جلد از جلد چائنہ کے خلاف ایک فلم بنا کر کترینہ کیف کو ہیروئین کاسٹ کر کے چائنہ کو منہ توڑ جواب دیا جائے
میری ممانی جو کچھ روز قبل کورونا کا شکار ہوئیں تھی،
آج رضاے الہی سے انتقال کر گئی ہیں۔۔
اب سے کچھ دیر قبل ان کی تدفین ہوی ہے۔
آپ سب سے دعاے مغفرت کی بہت زیادہ گزارش ہے۔۔
کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے جہاز میں دیگر مسافروں کے ہمراہ پہلی بار گھر چھٹیوں پر جانے والے پاک فوج کے سیکنڈ لیفٹیننٹ حمزہ یوسف بھی سوار تھے
#planecrash
https://t.co/Zngzj28SaT
طیارے کے لینڈنگ گیئر جام ہونے کے بعد طیارے سے ایک سے زائد پرندے بھی ٹکرائے،کراچی حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار۔۔۔جانئے تفصیلات
#planecrash
https://t.co/cdilsLzdIQ