Lets Connect together!
Lets show Commitment towards our country!
Lets Contribute to glorify beauty of country!
Lets be nightmare for anti-state elements!
عدالت کے فیصلے کو سائیڈ پر رکھتے ہوئے عمران خان بڑے دل کا مظاہرہ کریں اور صدر سے نوازشریف کی سزا ختم کروا کر انہیں علاج کے لیے باہر جانے دیں. مجیب الحرام شامی
یہ صحافی ہیں یا چوروں کے وکیل؟
لعنت ہے ایسی زرد صحافت پر 😐🖐 https://t.co/vPCjUifJcW
دشمن کو دھول چٹانے کے بعد اس یوم پاکستان پر پاک فوج کا جذبہ دیکھیے..
ماشاءالله...
بھارت، اسرائیل، امریکہ اور تمام طاغوتی طاقتوں کو الله کے بعد صرف پاک فوج کا ڈر ہے.. الحمد الله... https://t.co/Qr3wKjDI6K
مقبوضہ کشمیر کے ڈسٹرکٹ راجوڑی اسپتال میں کیپٹن سمیت 9 بھارتی فوجیوں کی لاشیں اسپتال پہنچی ہیں، بھارتی ڈاکٹر راجیو ٹریپاٹی
32 بھارتی فوجی زخمی حالت میں لاۓ گئے ہیں۔یاد رکھیں کہ یہ صرف ایک ہسپتال کے ڈاکٹر نے ٹویٹ... https://t.co/zOJroFGY8x
اصل سرپرائز کیا تھا ؟؟؟؟
انڈیا کے دو جیٹ مار گرائے گئے اور پائلٹ بھی ہمارے پاس ھے۔ کیا آپ یہ سمجھ رہے ھیں جو انڈین ھائ کمان میں ماتم کی صورتحال بنی ھوئ ھے وہ 100% ان جیٹس اور پائیلٹ کی وجہ سے ھے ؟
نہیں جناب یہ... https://t.co/ZT4Woqco1O