Following my resolve for a Digital and Safe Punjab, we are introducing the QR Panic Button across public transport, including buses, rickshaws and taxis.
The safety of women, girls, children, senior citizens and every commuter remains my top priority. With a simple scan, passengers can instantly verify vehicle and driver details, share their live location with family members, and connect with Emergency-15 through voice call, video call or live chat in any emergency.
The system automatically shares the passenger’s live location and vehicle information with the Safe City Control Room, enabling real-time monitoring and rapid police response through the Safe Cities network.
Vehicle owners and drivers can obtain the QR Panic Button free of cost through the PSCA website & App.
Developed through @PSCAsafecities indigenous innovation and integrated with Punjab’s Safe Cities and Emergency 15 systems, this initiative transforms every public transport vehicle into a connected safety point, making help just one scan away.
#DigitalPunjab #SafePunjab
مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ قوم مادرِ وطن کے ان بہادر سپوتوں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللّہ رب العزت شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔ آمین
مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
Deeply saddened by the tragic crash of a Pakistan Army Aviation helicopter near Muzaffarabad, resulting in the shahadat of all brave personnel on board.
We salute their service, courage and sacrifice in the line of duty. Our thoughts and prayers are with the bereaved families during this hour of grief.
May Allah (SWT) grant the shuhada the highest ranks in Jannah and bless their loved ones with strength and patience.
Heartiest congratulations to Pakistan’s 🇵🇰 football team on winning the 2026 Diamond Jubilee International Football Tournament in the Maldives. Their impressive victory over Afghanistan in the final has brought pride and joy to the entire nation.
Wishing our talented players continued success in the future.
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ "ہمارے پاس دنیا کی طاقتور ترین ملٹری ہے، لیکن ہم پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی گزارش پر ایران کو بریک (رعایت) دے رہے ہیں۔"
صدر ٹرمپ نے پاکستانی قیادت کی سفارتی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم بہترین (Great) ہیں۔ یہ عالمی سطح پر پاکستان کی مضبوط پوزیشن اور مدبرانہ قیادت کا واضح ثبوت ہے۔
#Pakistan #DonaldTrump #Diplomacy #GlobalPeace
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی پوسٹ پر دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ ، 6 جوان شہید نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ سی ایچ کیو پشاور میں ادا کی گئی
اللہ تعالیٰ تمام جوانوں کو جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین ثم آمین
اسلام و علیکم
یوتھیوں نے بے تحاشہ رپورٹ کیا میرا اکاونٹ جس وجہ سے 7 دن کے لیے لاک رہا میرا اکانٹ مگر یوتھیوں کو خبر ہو کہ دوبارہ ایکٹو ہو گیا اکاونٹ انشااللّہ پہلے سے زیادہ ان کی چھترول کروں گا۔یوتھیے ہے ہی کتی کے بچے
مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ہیڈ کیلئے بہت سارے لوگ اپنے اپنے امیدواروں کی بھرپور مہم چلا رہے ہیں۔یہاں ہم بھی اپنی رائے دینے کا حق استعمال کرتے ہوئے سابقہ سوشل میڈیا ہیڈ عاطف رؤف کو ہی ترجیح دینے کی درخواست کریں گے، کیونکہ وہ کچھ نہ کچھ کر تو رہے تھے، ماضی میں ان سے اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اس کو بلکل اسی طرح اگنور کریں جیسے مختلف جماعتوں سے آنے والے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی تنقید، بدتمیزی اور مخالفت کو اگنور کرتے ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے چوہدری نثار علی خان کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ان کے گھر پہنچ کر فاتحہ خوانی کی اور اہل خانہ کے غم میں شریک ہوئے۔ یہ مسلم لیگ ن کی رواداری اور میاں نواز شریف کی اعلیٰ تربیت کا شاندار مظہر ہے کہ سیاسی اختلافات کو کبھی ذاتی دشمنی میں تبدیل نہیں کیا جاتا۔ سیاسی حریف بھی انسانی ہمدردی کے وقت ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، یہی اصل سیاست اور اخلاقی بلندی ہے۔