آپ کا تو نہیں معلوم، کم از کم مجھ سے تو نہیں ہوگا۔ مبارزین بہنیں، بیٹیاں اور بیویاں دوسروں کی اچھی لگتی ہیں۔ اپنی والی کو سات پردوں میں چھپا کر رکھو۔ یہی پشتون ولی ہے اور یہی سیاست ہے،اور یہی منافقت ہے!
بات کرتے ہیں آزادی عورت مارچ کی۔
#KhalilUrRahmanQamar
اچھا چھوڑو ساری باتیں
یہ بتاؤ حقوق اور آزادی اظہار کیلئے دوسروں کی مائیں بہنوں کو دہائیاں دینے والے دانشور اور رہنما اپنی بیویوں، بیٹیوں اور بہنوں کو اس بات کی اجازت دیں گے کہ وہ سڑکوں پر آکر مردوں کیساتھ قدم سے قدم ملا محروم طبقوں کو رو سکیں؟۔
#KhalilUrRahmanQamar
جو جو بھی ماروری سرمد کی تعریفیں کر رہا ہے اور اس کے حق میں بول رہا ہے
یا میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو سپورٹ کر رہی ہے
میری دل سے دعا ہے کے ان سب کو اللہ ماروی سرمد جیسی ایک بیٹی ضرور دے
سب بولو آمین
#khalilurrehmanqamar#MeraJismMeriMarzi