ایک عمر کے بعد دوست کم ہوجاتے ہیں، پسندیدہ لوگ عام ہو جاتے ہیں، تمام خواہشات ختم ہو جاتی ہیں، جسم سے زیادہ ذہن تھکنے لگتا ہے
تنہائی اچھی لگنے لگتی ہے
بس یہی زندگی ہے
تُم اگر...!!
کِسی باغ میں جاؤ...!!
اور تُم پر کوئی تِتلی آ کر بیٹھ جائے...!!
جانتی ہو پِھر...!!
وہ تِتلی جا کر اپنی باقی تِتلیوں سے کیا کہے گی...؟؟
آ جاؤ سب...!!
میں نے دُنیا کا سب سے...!!
خُوبصُورت پُھول ڈُھونڈ لِیا ہے......
جو کہ میری نظر میں تم ہو ۔۔۔۔ ❤
کیا عجب معاملہ ہے کہ ہماری زندگی پر ہمارے علاوہ سب کا اختیار ہوتا ہے، ہر انسان کی ہم سے الگ امیدیں جڑی ہوتی ہیں، ہر کوئی ہمیں اپنی مرضی کے مطابق چلانا چاہتا ہے
کسی کو بھی ہماری خواہش، ہماری خوشی، ہمارے خوابوں سے کوئی مطلب نہیں
ہر انسان ہمارے لئے اپنا دیکھا ہواخواب جینا چاہتا ہے!
میں ہمیشہ عورتوں کی سائیڈ لیتی ہوں لیکن مجھے ا ن ادھیڑ عمر عورتوں کی باریک آوازوں سے شدید اختلاف ہے جو بن بن کر بات کرتی اور ادائیں دکھا دکھاکر جنس مخالف کو فرفتہ ہونے پر مجبور کرتی ہیں
ہمیشہ مرد ہی غلط نہیں ہوتا
کچھ جگہوں پر عورتیں بھی غلط ہیں اور سراسر غلط ہیں
دل کو مفت کے دلاسے دینے سے اچھا ہے
کہ پہلا سٹاپ آتے ہی امید کی ٹرین سے
اتر جائیں ورنہ اس سفر میں آپ اپنی
شناخت اور زندگی کے بہت سے خوشگوار لمحے
گنوا دیں گےجو آپ بنا کسی سہارے کے
بہت خوبصورتی سے گزار سکتے ہیں
رسول للّٰه صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
جو آدمی یہ کلمات ادا کرتا ہے لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ، اَللّٰہُ أَکْبَرُ، سُبْحَانَ اللّٰہِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللّٰہِ اس کے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں، اگرچہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں💙
ذیادہ تر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ
عورت یہ سننا چاہتی ہے کہ وہ بہت خوبصورت ہے،
جبکہ اصل میں وہ یہ سننا چاہتی یے کہ "میں تمہارے ساتھ ہوں"
ہمیشہ رہوں گا،
تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑ سکتا
ہم دونوں ہر ایک مشکل کا سامنا مل کر کر لیں گے،،،،،،!!!!🥀