علی امام منست منم غلام علی
ہزار جانیں گرامی فدائے نام علی
حیدرم قلندرم مستم
بندہ مرتضیٰ علی ہستم
پیشوا تمام رندانم
کے سگ کوہ شیر یذدانم
کبھی دیوار ہلتی ہے
کبھی در کانپ جاتاہے
علی کا نام سن کر
اب بھی خیبر کانپ جاتاہے
شاہ مردان علی
شیر یزداں یا علی
علی مولا علی
مولا علی علیہ سلام پر جب ضرب لگائی گئی اور ان کے حملہ آور کو پکڑ لیا گیا تو مولا علی علیہ سلام نے امام حسن اور حسین علیہ سلام کو فرمایا اس کو شربت پلاؤ ۔
اس حبیث نے کہا میرا روزہ ہے ۔۔ مولا علی علیہ سلام نے فرمایا حسن حسین دیکھ یہ مسلمان ہے ۔
واہ رے مسلمان 😢
شب خیر ❤️
پاکستان میں مرغوں کتوں تیتروں کھیلوں سیاستدانوں کے کھیل تماشے
دیکھانے والا الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کو اس ننھے حافظ قرآن
کی اتنی بڑی کامیابی دیکھانے کی فرصت تک نا ملی
رواں ماہ ایران و عراق میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل
تلاوت قرآن مقابلے میں اول پوزیشن لینے والے یہ ہیں پاکستان کے حافظ ابو بکر
سورۃ بنی اسرائیل _
بے شک اللّٰہ اس کتاب (قرآن) کی بدولت قوموں کو اونچے مرتبے عطاء فرماتا ہے_
یقیناً یہ بچہ اور اسکے والدین بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں لکھاں سلام
اللّٰہ کریم ہمارے بچوں کو بھی قرآن کا حافظ و قاری اور با عمل انسان بنائے
آمین یارب العالمین💞💞🌺🌺💞💞
نہ عام سمجھو مجھے میں گدائے میراں ہوں
میں جان و دل سے میری جاں فدائے میراں ہوں
میرے نہ دام لگاؤ میں بک نہیں سکتا
میں جس بازار میں ہوں تو برائے میراں ہوں
کہا یہ سانس نے مجھ سے بتاؤ کون ہوں میں
میں تیری سانس نہیں ہوں عطائے میراں ہوں
میرا کمال نہیں ہے مگر سنو حاکم
میں ُ آج جو بھی ہوں فیض نگاہ میراں ہوں
یا غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی
🙏🙏🙏
رمضان کا دوسرا عشرہ شروع ہو چکا ہے آج ۔۔ اللہ ہم سب کی عبادات قبول و منظور فرمائے اور ہمیں سچی اور پکی توبہ کی توفیق دے۔ آمین
🤲🤲
دوپہر بخیر۔🤗
جمعہ المبارک ❤️
بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے
کرم کی جب نظر ہو گی مدینے ہم بھی جائیں گے
اگر جانا مدینے میں ہوا ہم غم کے ماروں کا
مکین گمنمبد حضری کو حال دل سنائیں گے
🙏🙏🙏
صبح بخیر 🤝 ایکس باسیو ❤️