سعودی عرب میں ایک لوہے کی فیکٹری ہے اُس فیکٹری میں پانچ سو ورکر کام کرتے ہیں !!
حیرت کی بات یہاں یہ ہے کہ اِس فیکٹری میں ایک بھی پاکستانی کام نہیں کرتا !!
اور مزید حیرانی کی بات یہ ہے کہ اِس فیکٹری میں 90%
ورکر انڈین ہیں !!
اصلی حیران کن بات یہ ہے کہ اس کا مالک نواز شریف ہے !!
لاھور سی آئی اے کوتوالی میں منتقل کر دیا گیا ھے عمران ریاض خان کو- پوری کوشش کی ھے لاھور پولیس نے “نامعلوم” مقام پر منتقل کرنے کی لیکن اسکے دوستوں اور بھائیوں نے ناکام بنایا ھے- یہ پیغام خاص کر لاھور کی صحافی برادری کے لیے ھے- باقی اب آپکا کام شروع ھے-
انڈیا روس سے سستا تیل لگاتار خرید رہا ہے کیونکہ انڈیا آزاد ملک ہے وہ اپنے فائدے اور نقصان کے فیصلے کر سکتا ہے جبکہ پاکستان اپنے فیصلے خود نہی کر سکتا کیونکہ پاکستان غلام تھا غلام ہے اور غلام رہے گا۔
اس گھر کو غور سے دیکھیں یہ گھر وزیراعظم شہباز شریف کے 2 ہزار روپے میں سے خریدا ہے باقی جو پیسے بچ گئے ہیں اُن کی BMW لوں گا اور جو مزید بچیں گے اُن سے امریکہ میں انویسٹمنٹ کروں گا۔
سعودی عرب میں ایک لوہے کی فیکٹری ہے اُس فیکٹری میں پانچ سو ورکر کام کرتے ہیں !!
حیرت کی بات یہاں یہ ہے کہ اِس فیکٹری میں ایک بھی پاکستانی کام نہیں کرتا !!
اور مزید حیرانی کی بات یہ ہے کہ اِس فیکٹری میں 90%
ورکر انڈین ہیں !!
اصلی حیران کن بات یہ ہے کہ اس کا مالک نواز شریف ہے !!
یہ 20 ٹونٹی کا میچ نہیں یہ امریکی اور حقیقی آزادی کی جنگ ہے اس میں ذہنی غلام نہیں نکل سکتے۔
حمزہ شہباز کا انتخاب تو متنازعہ ہے ابھی عدالت کو فیصلہ کرنا ہے۔ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے پھر پنجاب پولیس نے کس کے کہنے پر یلغار کی۔ غیر قانونی طور پہ بغیر وارنٹ کے گھروں میں گھس رہی ہے