🚨 شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے باہر پولیس نے تقریبا ڈیڑھ کلومیٹر دور بیرئیر لگا دیے ہیں اور میڈیا کے نمائندوں کو ان بیرئیرز سے پیچھے دھکیل رہی ہے
At the very moment when Trump was boasting that "Iran's naval power has been completely destroyed," the Iranian Navy sank a U.S. ship that attempted to approach the port of Bandar Abbas.
حرم امام رضا علیہ السلام میں بوقت دعا اچانک خطیب کے منہ سے نکلا کہ اللہ ہمارے رہبر کی حفاظت فرما، جس کے بعد لوگ دھاڑیں مار مار کر رونے لگ گئے۔ ایرانی قوم یہ یقین کرنے سے قاصر ہے کہ ان کے شفیق رہبر اب ان کے درمیان نہیں رہے۔
Kuwait's defense ministry says "several" US military aircraft have crashed this morning.
US fighter aircrafts can be seen falling down the skies in various authentic videos like this ⬇️
صرف امریکہ اور ٹرمپ نہیں ، ان کی سہولتکاری کرنے والے بھی انتقام کے لیے تیار رہیں ، وہ سب بھی اس شہادت کی قیمت ادا کریں گے ، انتقام آرہا ہے ، جلد آ رہا ہے ، ایرانی میڈیا سے اعلان
ابھی سوتے رہو ، جب عمران خان حکومت میں آۓ گا پھر ہم سڑکوں پر آئیں گے ۔ ابھی نہ فلسطین کو کوئ مسلہ اور نہ ہی کشمیر کا کوئ مسلہ ہے ۔۔
آل پاکستان چابی ایسوسی ایشن