کشمیری رہنما کا سخت بیان
ایک سیکرٹری کو بچانے کے لئے سب پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔ اس کی بیک پر کون ہے اس سیکرٹری کی کرپشن اتنی زیادہ ہے کہ پورا ملک کھا گیا ہے
یاد دہانی 🚨
گرفتاری سے پہلے عمران خان نے قوم کو مخاطب کرکے کہا تھا، جب تک یہ پیغام آپ تک پہنچے گا مجھے یہ گرفتار کر چکے ہوں گے اور میں جیل میں ہوں گا۔
لیکن میری آپ سے یہ ریکویسٹ ہے کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
بھولنا مت 🚨
انٹرنیشنل میڈیا بھی کہہ رہا ہے کہ عمران خان اس وقت solitary confinement میں ایک بدبودار death cell میں کیڑوں مکوڑوں کے ساتھ قید ہے
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
اڈیالہ جیل کے باہر آج بھی بڑی تعداد میں خواتین اور کارکنان چیئرمین عمران خان کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے موجود ہیں۔ آج بھی بہنوں کی ملاقات نہ کروائی گئی۔ 8 ماہ سے خان صاحب قید تنہائی میں ہیں۔ عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ان کی ملاقاتیں بند ہیں لیکن اس حکم عدولی پر کوئی عدالت ایکشن لینے کو تیار نہیں۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
ن لیگ کو ایسی صحافت ہی پسند ہے کہ جہاں ن لیگ کسی سوال میں پھنس جاۓ تو فوراً اینکر کو بریک لینے کا حکم دے دیا جاۓ۔۔
اور اینکر بھی غریدہ فاروقی جنہوں نے کمال فرمانبرداری سے فٹافٹ بریک لے لی۔ 😂😂
عدالتوں کی آج نہیں، 26 ویں اور 27 ویں ترمیم کے بعد سے مستقل چھٹی ہوچکی ہے، پاکستان کی تاریخ میں اتنا ظلم نہیں ہوا، تپتی دھوپ میں ہر منگل کو خان صاحب کی بہنیں یہاں آتی ہیں لیکن ان کے ضمیر پر جوں تک نہیں رینگتی، شیخ امتیاز
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
”عمران خان ایک واحد آدمی ہے جو پاکستان کو بچا سکتا ہے، اگر ہمیں اس مُلک، یہاں کے غریب، ریڑھی بان، کسان کو بچانا ہے تو میدان میں نکلنا ہوگا۔ وہ ان 3 سالوں میں شدید گرمی میں بھی ہماری خاطر جیل میں ہے۔ ہمیں قربانی دینی پریگی، ڈرنے سے بات نہیں بنے گی۔“
اڈیالہ کے باہر بزرگ شہری کے جذبات
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢