انشاءاللہ وہ وقت بہت قریب ہے جو پاکستان کا ہر فرد جوق در جوق پاکستان پیٹریاٹک کمیونٹی میں شمولیت اختیار کرینگے اور انشاءاللہ میں بطور مرکزئی قائد پاکستان پیٹریاٹک کمیونٹی بخت محمد خان خلجی ہر محب وطن پاکستانی اور نئی نسل کو ملک کی مضبوط نوجوان فورس بنا کردیکھاونگا
چئیرمین پی پی سی بخت محمد خان خلجی کا کہنا ہے انشاءاللہ افواج پاکستان ہی اس ملک کو موجودہ سنگیں بحران سے نکالے گی کیونکہ ہر طرف سے پاکستان کو تنگ کیا جا رہا ہے آخر میں لوگ افواج پاکستان کو ہی پکاریں گے میری بات
لکھ لیں@Army_Pk@PakistanArmyISI@OfficialDGISPR@_GhulamMustafa_
ہمیں افواج کے علاوہ سب نے مایوس کیا ہے
اب ہم نوجوان خود پاکستان پیٹریاٹک کمیونٹی نئے پلیٹ فارم پر جمع ہوکر پاکستان کی خدمت کریں گے ہمارہ سیاست سے کوئی تعلق نہیں
ٹیم پی پی سی اپنے افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے
#pakistan_zindabad@peaceforchange@OfficialDGISPR