اج اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہن محترمہ نورین نیازی صاحبہ کو بچاتے ہوئے زخمی ہونے والی تحریک انصاف کی کارکن صدف عباسی کا ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد پیغام
آج سپریم کورٹ میں عمران خان صاحب کے ۱۳ کیسز لگنے تھے
سپریم کورٹ/ہتک عزت کیس میں شہباز شریف کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت2 ہفتوں کے لیے ملتوی۔
عدالت نے تین رکنی بینچ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔
#FreeTheSoulOfPakistan@PTIofficial
الحمدللہ
(ڈسچارج سے پہلے کی فوٹو)
میری سیپٹوپلاسٹی کامیابی سے مکمل ہو گئی ہے۔ یہ سرجری اس لیے کی گئی کہ ناک کی درمیانی ہڈی (سیپٹم) ٹیڑھی تھی، جس کی وجہ سے ناک میں رکاوٹ اور درست نکاسی میں مسئلہ آ رہا تھا، لہٰذا سیپٹوپلاسٹی کے ذریعے سیپٹم کو سیدھا کیا گیا۔ میں دو دن سے اسپتال میں داخل تھی۔ اسی سرجری کی وجہ سے میں اڈیالہ بھی نہیں جا سکی، جس کا مجھے بہت افسوس ہے۔ پورا دن تو مجھے ہوش ہی نہیں تھا۔ اس وقت درد اور سوجن موجود ہے،آپ سب کی دعاؤں کی طالبگار ہوں۔