لیکن انسانی حقوق کے نام نہاد چیمپئن حامد میر، ایمان مزاری اور اسد طور سب خاموش ہیں۔ کیوں؟ کیونکہ بے گناہ شہریوں کی موت پر واویلا کرنے سے فنڈز نہیں ملتے؟ یہ منافقت کب ختم ہوگی؟
گوگل میپ کی ایک غلطی اور معصوم علی جمیل کو BLA نے موت کے گھاٹ اتار دیا! کراچی سے کوئٹہ پکنک منانے جانے والا خاندان دشت کے پاس دہشتگردی کا شکار ہوا۔ بیوی ہسپتال میں زندگی کی جنگ لڑ رہی ہے اور بچیاں صدمے میں ہیں۔
بغیر تحقیق اور تصدیق کے لائیو آکر ویڈیو بنانا، اور پھر خود ہی اس کی تردید کرنا!
آزاد کشمیر میں ٹرکوں کی بندش کی جھوٹی رپورٹنگ کرنے والے اس لڑکے نے ثابت کیا کہ سوشل میڈیا پر ویوز کی دوڑ نے ذمہ داری کو کیسے ختم کردیاہے۔ برائے مہربانی شیئر کرنے سے پہلے تصدیق لازمی کریں۔
#Karachi
محرم الحرام کے مقدس مہینے میں انتشار پھیلا کر ملکی ترقی کو روکنے کا بیرونی ایجنڈا ایک بار پھر ناکام۔ کراچی رینجرز پر حملہ کرنے والے خوارج دراصل اسی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہیں، لیکن یہ سازشیں کرنے والے بھول گئے ہیں کہ پاکستان اب ان تمام انتشاری مہروں کے لیے قبرستان بن چکا ہے۔ 🇵🇰
کراچی رینجرز ہیڈکواٹر پر فتنۃ الخوارج کا بزدلانہ حملہ دراصل اس مایوسی کا ثبوت ہے جو 'بھارتی ایکشن کمیٹی' کے منصوبے فیل ہونے پر ان کے آقاؤں کو ہوئی ہے۔ TTP، BLA اور PTM کے بعد اب یہ نئے مہرے بھی جلا ہوا کارتوس بن چکے۔ 5 خارجی جہنم واصل! پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
#Karachi
محکمہ موسمیات کے قریب دہشت گردی کی بزدلانہ کوشش رینجرز نے ناکام بنا دی۔ بم دھماکے ہوں یا دھرنے، ان کا مقصد صرف پاکستان میں مستقل انتشار پھیلانا ہے تاکہ دنیا میں ملک کا نام خراب ہو، لیکن ریاست اور عوام متحد ہیں، یہ سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی
#karachi
ریاست مخالف بیانیے اور بھارتی ایجنڈے کا غبارہ پھٹ گیا! کلعدم ایکشن کمیٹی کی کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کی سازش بے نقاب ہونے پر راجہ امجد، انجم زمان، افتخار زمان، رضوان کرامت اور فیصل جمیل کے بعد نیلم سے خواجہ انیس اور جہلم ویلی سے فیصل گیلانی نے بھی
عوامی ایکشن کمیٹی کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے! میرپور کے تاجروں نے واضح کر دیا کہ حقوق کا راگ الاپنے والے دراصل سرحد پار کے ایجنڈے پر ہیں۔ جب مقامی کاروباری طبقہ اور عوام خود ان شرپسندوں کو مسترد کر کے پاکستان اور افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
راولاکوٹ میں اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل ہمایوں خورشید پر وحشیانہ تشدد اور 8 گھنٹے یرغمال بنا کر زبردستی بیان لینا خالص غنڈہ گردی ہے! معصوم شہریوں پر تشدد کرنے والے غنڈے 'عوامی حقوق کمیٹی' نہیں ہوسکتے۔ یہ بنیادی حقوق کی نہیں، لاقانونیت کی جنگ ہے۔
بلیدہ میں BLF کے دہشتگرد ہاشم عرف کاکا کے انجام پر اس کے والد کا شدید شرمندگی اور پچھتاوے کا اظہار ان گمراہ نوجوانوں کے لیے عبرت ہے جو غیروں کے اشاروں پر ملک دشمنی کرتے ہیں۔ دہشتگردی کا راستہ صرف تباہی، ذلت اور خاندانوں کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان پر ختم ہوتا ہے۔ ہوش کے ناخن لو!
گجرات کے قصائی مودی اور اس کی چور جماعت نے رام بھکتوں کو بھی نہیں چھوڑا۔ عقیدت مندوں نے اندھا بھروسہ کر کے لاکھوں روپے کا چندہ دیا، لیکن ان غداروں نے مندر کے نام پر بھی تاریخی کرپشن اور دھوکہ دہی کی۔ چمپت رائے کا استعفیٰ، مودی ٹولے نے ہندوستانیوں کی عقیدت پر ڈاکہ ڈالا ہے
پرامن احتجاج کا ڈھونگ اب ختم! بیرونی فنڈنگ پر چلنے والی اس کالعدم ایکشن کمیٹی کا اصل چہرہ سرعام اسلحہ، پولیس پر تشدد اور املاک کی تباہی ہے۔ یہ عوامی تحریک نہیں، ملک دشمنی ہے۔ ریاست اب ان بیرونی آلہ کاروں کو آہنی ہاتھوں سے کچلے۔
جب دشمن آپ کی حکمت عملی کا لوہا ماننے لگے، تو سمجھ جائیں کہ تیر ٹھیک نشانے پر لگا ہے۔ پروپیگنڈا کرنے والا مخصوص ٹولہ اب کس منہ سے جھوٹ بیچے گا؟ کہیں یہ سچائی دیکھ کر اڈیالہ کے پیروکاوں کو ہارٹ اٹیک ہی نہ ہو جائے😂
مودی کی پالیسیوں نے بھارت کو اندرونی طور پر شدید انتشار اور سکھ احتجاج کی لپیٹ میں دھکیل دیا ہے۔ اپنی گرتی ہوئی سیاست بچانے کے لیے خطے کا امن داؤ پر لگانے کے بجائے مودی سرکار اپنی اندرونی تباہی پر توجہ دے
بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، عزمِ استحکام کے تحت انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی پراکسی 'فتنہ الہندوستان' کے خودکش بمبار سمیت 8 دہشتگرد جہنم واصل۔ غیر ملکی سرپرستی میں چلنے والے دہشتگردی کے نیٹ ورک کا خاتمہ ہماری فورسز کا پختہ عزم ہے۔
آزادکشمیر میں بھتہ خوری اور بیرونی فنڈنگ کے ذریعے بدامنی پھیلانے والی کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا فنانشل نیٹ ورک تباہ، راولاکوٹ تشدد کے لیے پیسے فراہم کرنے والے سہولت کار اعترافی بیانات کے ساتھ گرفتار، سرغنہ کے والد نے بھی ناطقہ توڑ لیا۔
ہسپتال پر حملے، اہلکاروں کی شہادت اور اغوا جیسے سنگین جرائم کرنے والی بیرونی کٹھ پتلیوں سے اب کوئی مذاکرات یا مفاہمت نہیں ہوگی۔ حکومت معصوم نوجوانوں کو ڈھال بنانے والے ان ملک دشمن عناصر کے خلاف اب صرف اور صرف سخت قانونی کارروائی کرے۔
عثمان صابر کی موت پر سیاست چمکانے والے یاد رکھیں کہ انتشار کی ذمہ دار کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ہے۔ 38 میں سے 36 مطالبات کی منظوری اور ریاست کے مخلصانہ رویے کے باوجود عمر نذیر اور دیگر رہنماؤں نے مذاکرات سے فرار اختیار کیا۔