چئیرمین عمران خان کا شکرگزار ہو جنہوں نے مجھے پی پی 149 کا ٹکٹ جاری کی��-مجھ جیسے نوجوان کو ملکی سیاست میں بھاگ دور میں حصہ لینے کا موقع دیا مجھ پر اعتماد کیا انشاءاللہ یہ سیٹ اپکو جیت کر تحفہ میں پیش کرونگا-
عمران خان کا سب سے بڑا فین۔ عمران خان کے گانے گانے والا نابینا بچہ روجھان میں مشہور ہو
گیا۔بچے کی عمران خان سے محبت دیکھ آنکھوں میں آنسو آ جائیں۔
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
https://t.co/0eT5eu0mll
@ImranKhanPTI@InsafPK@MashwaniAzhar
پاکستان کی انوکھی شادی جس میں بارات دولہے کے ب��ائے دلہن لے کر آئی. شادی کی تقریب ہال کی بجائے ہسپتال کی وارڈ میں
ہوئی.
#lovemarriage #uniquewedding
#weddinginhospital
https://t.co/UlIkLPrCOW
@TeamYouTube is it possible to communicate in DM with team youtube. pakiatan update is facing verification issues, as need to share some screen shots with the team for guidenc.
جموں کشمیر کی خوبصورت مسجد جس کے نمازی پاکستان میں ہیں، لوگ دور دراز کے علاقوں سے ایک مخصوص وقت پر اس مسجد کیوں آتے ہیں؟ مسجد کہاں واقع ہے؟ دلچسپ ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
https://t.co/sSqzJO4Nxr
#Kashmir#JammuAndKashmir#masjid#beauty
ایسا نوجوان جس نے عورت مارچ الٹا دیا، پھر عورت مارچ والوں نے اس لڑکے کے ساتھ کیا کیا۔ مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
#AuratMarch2021#AzadiMarch#عورت_مارچ#عورت_فسادی_مارچ
https://t.co/ky9zsIqZp3
جعلی سونے کی چین پہننے والے فراڈیے کاشف ضمیر نے بڑا جرم کردیا۔ ثبوت چھپانے کے لیے مشہور یوٹیوبر علی ورک کو اغوا کرلیا۔ علی ورک انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج۔ مکمل واقعہ جاننے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/WD9D5y4Cfr
#ARYNewsUrdu#all_of_us_mbs#Lahore
سوشل میڈیا پر "پارٹی ہو رہی ہے" کی ویڈیو سے مشہور ہونے والی دانا نیر نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ دانا نیر پشاور زلمی کا حصہ بن گئیں سٹیڈیم میں جا کر نئی ویڈیو بنائی جو وائرل ہو گئی۔
https://t.co/3DHUzShhYJ
#PawriHoRahiHai#dananeer#peshawarzalmi#lala#Afridi#PSL6
*پاکستانی ایم ایم اے فائٹر احمد مجتبی نے بھ��رتی فائٹر راہل راجو کو شکست دینے کے بعد بھارت کو چیلنج کردیا کہ بھارت کسی بھی فائٹر کو لڑوا لے میں جیت گیا تو کشمیر آزاد کرنا پڑے گا*
https://t.co/YtmZnEybz1
#MMAfighter
#alisadpara
#sports
*ننکانہ کا مہیندر سنگھ پشاور زلمی کا حصہ بن گیا،پی ایس ایل کا ایک اور اعزاز خالصہ پوت اب بطور اسٹنٹ مینیجر کے خدمات سر انجام دے گا*
https://t.co/UU3nWhSQIg
#AbuDhabi#PSL6#peshawarzalmi#psl6anthem
#