بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم کرکے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
https://t.co/rCbe97eEDM
موٹروے پولیس کا جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، سمندری کی حدود میں سی سی ٹی وی کیمروں کی انسٹالیشن، ایڈیشنل آئی جی موٹروے پولیس علی صابر کیانی کا کہنا ہے کہ ایم تھری پر پائلٹ پراجیکٹ کی کامیابی پر دیگر موٹرویز پر بھی پھیلایا جائے گا۔
https://t.co/Dkjeg7b3yL
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کھیلوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ”کھیلتے رہیں ………… جیتتے رہیں ”۔ کھیلوں کا عالمی دن منانے کا مقصد دنیا میں امن کا فروغ ہے۔
https://t.co/198D5Qh6Rf
چیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک بھرمیں یوم فلسطین منایا جارہا ہے، فلسطین ایک خود مختار ریاست ہے جس کا دارالخلافہ القدس ہے۔
https://t.co/Whg1jIGyGJ