بھول تو نہیں گئے 🚨
عمران خان کی حالت ٹھیک نہیں ہے عمران خان نے کہا کہ قوم کو بتاؤ میرے ساتھ غیر انسانی سلوک ہورہا ہے، مجھے شدید ٹارچر کیا جارہا ہے، جیل میں میری کوئی آواز نہیں سنتا
تصور کریں یہ سب کچھ پشاور میں ہو رہا ہوتا، تو اس وقت ن لیگ کی ایکٹیوسٹ عاصمہ شیرازی اور ابصار عالم کیسے ماتم کر رہے ہوتے خاموشی اس لیے ہے کہ معاملہ راولپنڈی کا ہے
پاکستانیوں یاد ہے نا آخری بار اپنی بہن عظمیٰ خان سے ملاقات میں عمران خان صاحب نے کہا تھا کہ یہ مجھے مُرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں خدا را اس بات کو سیریس لو اور اپنے لیڈر کی اس سخت قید پر آواز بلند کرو 🙏
بلوچستان میں اس وقت ہر گھنٹے کوئی نا کوئی دھماکہ ، کوئی نا کوئئ حملہ ہورہا ہے۔ درجنوں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار پچھلے کچھ ہفتوں میں مارے جاچکے ہیں۔
مشرقی پاکستان دور تھا ، بھارت کا بارڈر ساتھ لگتا تھا ، سیاسی مسئلہ تھا بتانے والے اب کیا بتائیں گے؟
مسئلہ وہی ہے جو مشرقی پاکستان کی دفعہ تھا۔ فوج کی قبضے کی خواہش ، مقامیوں کو اقتدار اور وسائل میں حصہ نہ دینے کی روش۔
ڈاکٹر معیدپیرزادہ نے بتایا ہے کہ عاصم منیر نے سعودی عرب کو دو سو سے زائد فوجی افسر اور ہزاروں فوجی جوان “ آفر “ کیے ہیں۔ عاصم منیر کے پاس ملک کے اندر مقبولیت نہیں۔ ترقی اور خوشحالی نہیں ۔ استحکام نہیں۔ جائز مینڈیٹ یا طاقت نہیں۔ اس کا اقتدار صرف غیر ملکی حمایت پر قائم ہے۔ اپنے اقتدار کے دوام کے لیے اسے پچاس ہزار فوج تو کیا سات لاکھ فوج بھی قربان کرنا پڑی دریغ نہیں کرے گا۔
اس عسکری ٹاؤٹ کے حرامی پن کی کوئی انتہا نہیں ان میں ایک حرامی پن یہ بھی ہے ان کے الفاظ ان کو سنا کر آئینہ دکھاؤ تو یہ پھر بھی نہیں مانتے
وہاڑی کا یہ میراثی دعوی کر رہا تھا کہ عمران خان جیل میں چار دن نہیں نکالیں گے اب کہہ رہا ہے اگر جیل میں رہ لیا تو یہ کونسی بہادری ہے
منافق ٹاؤٹ
دونوں ہی جہالت کی پٹاری ہیں ۔
جو بھی رسم و رواج، عقیدہ یا دینی عمل قرآن و سنت اور حضور اکرم ﷺ کی ثابت شدہ تعلیمات سے ثابت نہ ہو، اسے دین کا حصہ بنانا درست نہیں۔ دین میں اپنی طرف سے اضافہ بدعت ہے، اور ہر بدعت کو سنت کا متبادل بنانا شریعت کی روح کے خلاف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشکیل بلوچستان 29 اگست کو BLF نے کسٹم، پولیس تنصیبات سمیت کئیں سرکاری عمارات تباہ کر دیں متعدد سرکاری اہلکاروں کی ہلاکتیں، BLFنے عمارات پر قبضہ کر کے اپنا جھنڈا لگا دیا