عینی شاہد کے مطابق خاتون رو رو کر معافیاں مانگتی رہی لیکن ملزم نے اپنے سیکیورٹی گارڈ کے ہمراہ نوجوان کو اسلحے کے زور پر گاڑی میں محصور کیا، تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ گالیاں اور دھمکیاں بھی دیتا رہا
https://t.co/BgFqvLFMC9
سلمان فاروقی کو لاک اپ کردیا گیا ہے۔تصویر کو غور سے دیکھیں تو کنڈی کھلی ہوئی ہے کھلا ہوا تالہ اٹکا ہوا ہے۔سلمان فاروقی کا حلیہ بھی بتارہا ہے کہ یہ صرف فوٹو سیشن ہوا ہے۔پولیس چند پیسوں کی خاطر بڑے آدمی کو پروٹوکول دینے سے گریز کرے۔آج غریب کا بچہ ہے کل آپکا اپنا بچہ ایسے ہی کسی جانور کو ہاتھوں پٹ رہا ہوگا۔ سندھ حکومت قانون کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھنے والے کو اسکی اوقات میں رکھے۔ایسے فرعونوں کے حوصلے پست کرے۔
General Syed Asim Munir visits forward posts along the LoC in Kashmir
The moral of our troops is high, victory is near, IA
“Any military misadventure by India will be met with a swift, resolute, and befitting response.”  #COAS#IndiaPakistanWar#PakistanArmy#IIOJK#ISPR
اچھا جی آینے توسی شکتی مان دے بچے ۔ جاجا ٹر جا جاکے اپنے مودی نو کوو کے 48 گھنٹے پورے ہو گئے نے ۔ ساڈا آرمی چیف ہی توآڈے انڈیا تے پاری اے ۔ ۔ ۔۔۔۔۔ او مودی مودی اووو مودی ۔ بچے مودی مودی بچے ۔