SHOCKING SCENES FROM IOK! 🇮🇳
After peaceful protests in Pakistan, massive anti-India protests erupted across the streets of Indian occupied Jammu & Kashmir against Modi. This is insane!🚨
عوامی ایکشن کمیٹی کے عہدیداران چھوڑ کر جانے شروع ہوچکے ہیں عوامی ایکشن کمیٹی نے وہ ریڈ لائن کراس کر لی ہے جو چند سال قبل پی ٹی آئی نے کراس کر لی تھی ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔۔۔۔
راولا کوٹ میں جو حملہ کیا گیا پورے پلان سے کیا گیا اُسکی آڈیو لیک بھی آ چُکی ایسا بھی نہیں کہ انکے مطالبات نہیں مانے گئے میں تو سُن کر حیران رہ گیا انکا یونٹ 30 روپے سے 3 روپے تک کیا گیا پنجاب میں تو 100 یونٹ والے غریب کو بھی 10 روپے یونٹ لگتا باقی ریٹ 55 روپے یونٹ تک پہنچ جاتا
منگلا ڈیم مفت میں نہیں بنا اس کے بدلے انکو پنجاب میں زمینیں دی گئیں انگلینڈ میں انکو منتقل کیا گیا انکو مفت والے حساب سے بجلی ملتی پھر بھی احتجاج کرتے جبکہ پنجاب میں کسان کو گندم کے لیے کوئی سبسڈی نہیں ملتی
یہ منظر دیکھنا بھی دل دہلا دینے والا ہے۔ فلپائن میں شدید زلزلہ
اسکول کی عمارت بچوں کے سروں پر آ گری، جبکہ معصوم بچے خوف سے چیختے اور روتے رہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم 15 افراد جاں بحق اور 129 زخمی ہو چکے ہیں۔