کہاں آیات ُاللہ خمینی اور کہاں نہاری کھانے والا نواز شریف۔ امام خمینی سے لوگ پیار کرتے تھے، اُس کے کوئی لندن میں محل اور اولاد کا پانامہ میں ان کرپٹ لوگوں کی طرح نام نہیں تھا۔ وزیر اعظم عمران خان @PTIofficial
لااڑکانہ میں ایس ایچ او کے سامنے سیاسی وڈیرے اور پیپلز پارٹی کے رہنما ذوالفقار جکھرانی کی طرف سے پوليس اسٽيشن میں تشدد کا نشانہ بننے پر اے ایس آئی اصغر مغیری نے خودکشی کر لی افسوس کی بات ہے کہ یہ قانون سیاسی جماعت کے وڈیروں کے سامنے بھی گونگا، بھرا، اندھا
@PTISindhOffice
Finally, a step towards the State of Madinah. PM
@ImranKhanPTI
and
@FaisalVawdaPTI
strictly taken the action against Rapists. That's what we were demanding? Hope so it's implementation will be done.
#ThankYouPrimeMinister
بے حسی کیا ہوتی؟؟ بے غیرتی کیا ہوتی؟؟ بے شرمی کیا ہوتی؟؟
جس سیالکوٹ موٹروے پر یہ ہولناک واقعہ پیش آیا وہ الحمداللہ میاں نواز شریف کی سربرائی میں مسلم لیگ ن نے بنائی ہے۔
سیاست سیاست اور بس سیاست۔۔
#Lahore@PTIofficial@ImranKhanPTI
یہ دونوں ملزمان لاہور سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس میں مطلوب ہیں اس حوالے سے اگر آپ کے پاس کوئی معلومات ہیں تو براہ مہربانی پولیس نمبر 15 پر اطلاع کریں.معلومات فراہم کرنے والے شہری کا نام نہ صرف صیغہ راز میں رکھا جائے گا بلکہ 25 لاکھ روپے انعام بھی دیا جائے گا۔
#motorwayincident
عظیم لیڈر و وزیراعظم پاکستان عمران خان دنیا کی 500 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل اور انہیں مسلم امہ کا مین آف دی ائیر قرار دیا گیا.... پوری قوم اور پی ٹی آئی لوورز کو دلی مبارکباد
@ImranKhanPTI@PTIofficial@pid_gov
A great scholar Dr Israr Ahmad once told about Arabs specially UAE and Saudi Arabia. Now this Move is coming true and we can see that Arabs are in the hands of Israel. We can see that Saudi Arabia UAE and Israel join hands for future. #UAEIsrael#DrIsrar
https://t.co/wE0Vgib5VC
Pakistanis honouring their beloved soldiers of #PakistanArmy is truly a sight to behold! 😍
Burn haters, BURN !! Yeh hai hamara #Pakistan !! 💚 🇵🇰
https://t.co/cCUO0ZET59
سلطان محمد فاتح کی تاریخ رجب طیب اردگان دوبارہ دہرا دی۔
فتح بیت المقدس کی جانب پہلا قدم۔۔۔
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر Two hearts
#آياصوفيا_مسجد#ayasofia#HagiaSophia