دنیا کابڑےسے بڑا پمپ بھی10ہزار فٹ تک سےزیادہ پانی سپلائی نہیں کرسکتا
لیکن ربِ کریم نےہمارےجسم میں310gکا1دل رکھاہےجوپورے جسم کےرگ جنکی لمبائی تقریباً 1لاکھ کلومیٹر بنتی ہےکو گاڑھا خون سپلائی کرتاہےوہ بھی لگاتار
توتم اپنےپروردگار کی کونسی نعمتوں کوجھٹلاوگے
اسلام علیکم جمعہ مبارک
🌹 السلام علیکم🌹
❣️جمعہ مبارک❣️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور
روشن کر دیا جاتا ہے...
اسلامُ علیکم
صباح الخیر
آج کی دعا:
یا اللہ ، حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر آج تک جتنے بھی مسلمان فوت ہوچکے ہیں اُنکی مغفرت فرما، اُنکے گناہ معاف فرما اور سب کو جنتُالفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما آمین ثم آمین۔
پاکستان اور سوات کے نام ایک اور اعزاز:
سوات قاری فضل الرحیم صاحب کے مَدرَسَہ رَحیِمیَہ سے تعلق رکھنے والے کم عمر محمد حسن نے سعودی عرب میں عالم اسلام مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔اس مقابلے میں 85 ممالک کے قران مجید کے حافظین نے شرکت کی.
ماشاء اللہ یہ ہے ہمارے ہیروز😍😍😍
سچے دل سے قرآن پاک پڑھنے والے ہی جانتے ہیں
کہ ہر گزرتی آیت کے ساتھ یہ یقین ہوتا ہے کہ ہمارا
رب ہمیں دلاسہ دے رہا ہے کہ میں ہوں ساتھ ہر پل
ہر لمحہ تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب قرآن
کا اِک اِک لفظ اسکے وجود کا اسکی رحمت کا اسکی
عظمت کا واضع ثبوت ہے وہ ہر جگہ ہے ہر سُو ہے۔❤😍😇