5 جولائی انسانی تہذی�� میں وہ پژمردگی والا کام ہوا جس سے جنگوں کو ہوا ملی۔پس ماندگی کو جلا ملی۔ کروڑوں انسانوں کے خلاف سازش ہوئی جس کے شکار چلے آرہے ہیں۔ بنیاد پرستی کو فروغ ملا۔آرٹ، میوزک، کلچر فنون لطیفہ، فلم ڈرامہ اور سائنس کا کلہ کمہ کیا گیا۔پاکستان کو قرون وسطی میں دھکیلا گیا
ای صبا نالۂ بلبل به حسین است امروز
همه جا کرب و بلا، کرب و بلا، کرب و بلاست
اے صبا (بادِ نسیم)، آج بلبل کا نوحہ حسین کے لیے ہے
ہر جگہ کربلا ہے، کربلا ہے، کربلا ہے