ابھی گمنام ہوں تو کیا ہوا، وقت بدل جائے گا
یہ خاموش سا چہرہ بھی ایک دن پہچان بن جائے گا
آج کم لوگ ساتھ ہیں تو دل چھوٹا نہ کر
کل یہی شہر تیرے پیچھے چلتا نظر آئے گا
🎥🇵🇸 A young boy wounded in the overnight Israeli attacks bids farewell to the family members who were killed.
The child, who suffered shrapnel wounds to his neck and an injury to his arm, is seen mourning over the bodies of his loved ones after they were killed in the strike.
🚨Operation number three in less than a week‼️
During the Israeli army shelling of Gaza over the past week, infant Mohammed Al-Khatib
is now entering his third surgery after losing his foot and his mother.
@SadafAs80802699 كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَتُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ
“تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے لیے نکالی گئی؛ تم نیکی کا حکم دیتے ہو، برائی سے روکتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو
Displaced children carefully make their way across a road submerged in sewage water that has spread through the displacement camps, as the widespread damage to infrastructure continues to affect life across the Gaza Strip. @OnlinePalEng
@SadafAs80802699 جزاک اللہ خیر، ہر شخص اپنی اصلاح کا خود بھی ذمہ دار ہے۔ نصیحت اگر خیرخواہی سے ہو تو قبول کر لینی چاہیے، ورنہ خاموشی بہتر ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی اصلاح کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
:
@SadafAs80802699 دوسری بات مجھے شعر برا لگا میں غلط کہا۔ تیسری بات قران کا ترجمعہ پڑھا ہوتا تو اپکو ایسا نہ لگتا کہ میں نے کوئی تزلیل کی ۔ اپ کو مخلصانہ نصحت کرتاہوں قران ترجمعے کے ساتھ پڑھا کرے ۔ اللہ ہم سب کو ہدائت دے ۔ آمین
@SadafAs80802699 قرآن نے دونوں حقیقتیں بیان کی ہیں:انسان کو “احسنِ تقویم” میں پیدا کیا گیا، اور اس کی تخلیق ایک حقیر قطرۂ آب سے بھی ہوئی۔
یہ تخلیق کی تذلیل نہیں بلکہ انسان کو اپنی اصل یاد دلا کر تکبر سے بچانا ہے۔
عزت انسان کی اللہ کی عطا ہے، اور عاجزی اس عزت کا حسن ہے۔