انیق ناجی 🔥🔥🔥
مہدی حسن نے خواجہ آصف کو جوتے مار مار کر تباہ و برباد کردیا اسکی شکل دیکھنے والی تھی نہ بولا جا رہا ہے نہ نظریں ملا پا رہا ہے۔ سر سے پیر تک جھوٹ ہی جھوٹ بول رہاتھا ۔ اس نےمار مار کر سیالکوٹی کو گنجا کردیا۔ یہ شخص ایک وزیر دفاع ہے جو 2018 میں بھی ہارا 2024 میں بھی ہارا اس نے پاکستانی کی عزت بیچ چوراہے میں تار تار کردی۔۔
جس طرح سے یہ اپنے کالے روابط کے باعث اسمبلی میں پہنچا مہدی حسن کو انٹرویو دینے پہنچ گیا
@KhawajaMAsif
@khokhr_pedia "ہاں بھائی! شادی کی طاقت ایسی ہے کہ یہ نہ صرف دل بلکہ چہرے کی فیچرز کو بھی ہم آہنگ کر دیتی ہے، ورنہ لوگ کہتے ہیں جو ساتھ رہیں وہ ایک جیسی عادتیں اپنا لیتے ہیں، لگتا ہے شادی سے شکلیں بھی کلون ہو جاتی ہیں!"
@khokhr_pedia "ہاں بھائی! شادی کی طاقت ایسی ہے کہ یہ نہ صرف دل بلکہ چہرے کی فیچرز کو بھی ہم آہنگ کر دیتی ہے، ورنہ لوگ کہتے ہیں جو ساتھ رہیں وہ ایک جیسی عادتیں اپنا لیتے ہیں، لگتا ہے شادی سے شکلیں بھی کلون ہو جاتی ہیں!"
ہم صوبہ خیبرپختونخوا میں کسی بھی قسم کے آپریشن کی اجازت نہیں دیتے نا ہی ہم کسی بھی قسم کے آپریشن کے حق میں ہیں ہم دہشتگردی میں پہلے ہی 80000 جانیں دے چکے ہیں ۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا پشاور جلسے میں خطاب
#خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم
صوبائی وزیر فضل ��کیم کا قافلہ روانگی کیلئے تیار ہے
فضل حکیم کے قافلہ میں بیس سے زائد بسیں اور گاڑیوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے، قافلہ کچھ ہی دیر میں روانہ ہو جائے گا‼️
خواجہ آصف نے سب سے بڑی کھچ یہ ماری کہ عمران خان اپنا Twitter اکاؤنٹ اڈیالہ جیل بیٹھ کر چلا رہے ہیں۔
لیکن مہدی حسن نے منہ توڑ جواب دیا کہ آپ تو کہتے ہیں کہ عمر��ن خان کا Twitter اکاؤنٹ (جو اے، جو اے)، وہ "بھارت" سے چل رہا ہے۔
😂🤣
اس کے بعد مزید بونگیاں۔👇
مہدی حسن کے سوالات اور خواجہ Ass-if کی that that that .. سننے سے تعلق رکھتا ہے
سلمان اکرم راجہ کے مطابق وٹس ایپ کال پر ٹرائل چل رہا ہے۔ نہ آواز آ رہی تھی ��ہ جا رہی تھی لیکن ٹرائل چلتا رہا
خواجہ آصف: یہ جھوٹ ہے۔ عمران خان تو جیل سے ٹویٹر چلا رہا
😂
السلام علیکم دوستو
میرا 26واں اکاونٹ سسپنڈ ہوا ��ور اب یہ 27واں اکاونٹ ہے۔ انشاءاللہ سلسلہ وہیں سے جڑے گا جہاں سے ٹوٹا تھا۔ گھبرانے والی کوئی ناٹ نہیں ہے تھکنا منع ہے۔ خان صاحب کے لیے کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے
دوبارہ سے مجھے اس اکاونٹ پر فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کرلیں