ہم جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی صورت میں ہرشعبہ زندگی یہاں تک کہ جیل میں بھی خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے مسلسل کوشاں ہیں ۔ ہسپتال ، اسکولز ، ووکیشنل ٹریننگ سینٹرز ، اور رفاہی خدمات کا ایک بڑا نیٹ ورک جماعت اسلامی کے تحت پورے ملک میں فعال ہے ۔
اسماء سفیر