جب مرد کسی خوبرو خاتون کی محبت میں گرفتار ہو کر اسے پانے میں ناکام ہو جاتا ہے تو پھر وہ عورتوں سے نفرت کرنے لگتا ہے، کہتے ہیں پھر وہ طویل عرصے تک خواتین کی پر چھائی سے بھی دور بھاگتا ہے
م��ہرین کے مطابق کبھی کبھار اس طویل مدت کا دورانیہ 1 سے 2 دن تک بھی ہو سکتا ہے !!
گدھے کے گوشت کھانے کی خبر سننے کے بعد بہت سے دوستوں کی باڈی میں سینشیشنز ہو رہی ہیں
کیسی سینشیشنز ؟
جیسے۔۔
سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ، چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، کلبلاہٹ، گدگداہٹ اور چلملاہٹ۔
@chaudhraniii@grok اس کے ہاتھ اور اس کا منہ
ہاتھوں سے اچھے اچھے کھانے پکائے اور منہ سے میٹھی میٹھی باتیں کرے
باقی پہلی لائن پڑھ کے کچھ الٹا سیدھا ذہن میں آئے تو میرا کیا قصور