زندگی میں وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔
مشکل رات کے بعد صبح ضرور آتی ہے۔
اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت، ہمت، صبر اور اپنی خاص حفاظت عطا فرمائے، ان کی ہر مشکل آسان فرمائے اور ان کے لیے خیر و عافیت کے راستے کھول دے۔ 🤲
🚨 تورات کے مطابق ریاست اسرائیل کا خاتمہ ہو کر رہے گا۔تورات (کتاب گنتی، باب 14، آیت 41) میں لکھا ہے کہ خدا کے خلاف بغاوَت کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔ریاست اسرائیل ضرور ختم ہوگی اور ہم پرامن خاتمے کی امید اور دعا کرتے ہیں اور یہ کہ دریا سے سمندر تک کی پوری سر زمین فلسطینیوں کو واپس مل جائے
یہ جو تین مسخرے ٹی وی پر بیٹھ کر بکواس کرتے ہیں، یہ ہمارے شہیدوں کی توہین کر رہے ہیں۔ یہ ہمارے 80 ہزار لوگوں، پولیس اور فوجی جوانوں کی شہادت کی توہین کر رہے ہیں۔
ان کو کیا؟ انہوں نے تو کبھی گرم ہوا بھی نہیں دیکھی، خون تو ہمارا بہہ رہا ہے۔— وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF #KhyberPakhtunkhwa #PakistanPolitics #PoliticalNews #Pakistan
حکومت پھنس گئی؛ ارادے باندھتا ہوں، توڑ دیتا ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف کے پاس کھونے کو کچھ بھی تو نہیں ہے جبکہ حکومت وقت کے پاس کھونے کو بہت کچھ ہے۔ سہیل آفریدی نے وہ معرکہ سر کیا جو عمران خان خود حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ آج کے پی کے سہیل آفریدی کے پیچھے متحد ہے۔تھوڑی بے احتیاطی اور بڑا حادثہ ، کیا پاکستان متحمل ہو پائے گا؟ حفیظ اللہ نیازی
@hafeezullah_k
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں چوبیس گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے, انشاءاللہ۔ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ اتنے ڈفرز ہیں، کہتے ہیں اسلام آباد آؤ گے تو 26 نومبر سے زیادہ برا حال ہو گا۔ دوسری طرف ان کے بیانات دیکھیں تو کہتے ہیں 26 نومبر کو تو ہم نے کچھ کیا ہی نہیں، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Saira_Banokhan
یہ سب اس لیے ڈرے ہوئے ہیں کہ آپ کا وزیراعلیٰ کوئی فکس میچ نہیں کھیلتا۔ میں یہ جنگ جیت کر دکھاؤں گا۔
عمران خان نے ہمیشہ پُرامن رہنے کا کہا ہے۔ ہم آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کریں گے اور جیت کر دکھائیں گے۔— وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#ImranKhan#PTI #KhyberPakhtunkhwa #PakistanPolitics