روشنی آواز سے زیادہ تیزی سے سفر کرتی ہے‘ بھارت کے گرتے میزائل پر پریکٹیکلی ایک پاکستانی بچوں کو فزکس کا بنیادی قانون سمجھا رہا ہے۔۔۔ اس قوم کا کچھ نہیں ہوسکتا🤣🤣
آپ نے اسرائیلی فوجیوں کو اسنائپر سے فلسطینیوں کا شکار کھیلتے تو دیکھا سُنا ہوگا ؟؟
اب
اپنے ملک میں بھی اپنے ہی شہریوں پر اسنائپرز کی کاروائی بھی دیکھ لیجیے
۔۔
“ایسا دیس ہے میرا”
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہیں."
اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟؟
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران@TeamPakPower