فریج مت کھولیں۔
کیونکہ اس سے بھی دھماکہ ہوتا ہے۔
اور یہاں تک کہ سکشن پنکھے کو بھی آن نہ کریں کیونکہ اس میں برقی چارج ہوتا ہے۔
بس کھڑکیاں کھولیں۔
ہماری یہ چھوٹی سی کاوش بہت سے گھروں کو آئندہ آنے والے خطرات سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔
اللّٰہ پاک ہم سب کو ایسے حادثات سـے محفوظ فرمائے
آمین
جب آپ کو گیس کی بو آئے تو لائٹ آن نہ کریں بلکہ تمام دروازے اور کھڑکیاں پُرسکون طریقے سے کھولیں۔
تاکہ کوئی چنگاری پیدا نہ ہو۔
پھر گیس وال،بٹن، ٹیوب کو بند کر دیں۔
اور اُس وقت تک لائٹ آن نہ کریں جب تک کہ گیس کی بو پوری طرح ختم نہ ہو جائے۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو گیس کی بو آتی ہے تو
زندگی میں کچھ باتیں انسان کبھی نہیں بھولتا ۔۔۔!!
جیسے اپنے پسندیدہ خواب کی تدفین ،
اپنے کردار پہ باتیں سننا ،
اپنا مشکل وقت اکیلے گزارنا ،
آنسوؤں کو حلق میں اتارنا ۔۔۔!!!
🥀🖤
لاکھ شکست کھائی ، میں مگر آبدیدہ نہیں ہوئی
میں 29 برس کی ہوکہ بھی سنجیدہ نہیں ہوئی!
مجھ کو رہا ملال، اور ملال بھی عمر بھر کا۔
میں کیوں اک شخص کی پسندیدہ نہیں ہوئی۔"
👑