@Asadahmad322@ShoaibA72657309@Skiper786 وہ بتانا یہ تھا کہ اسلام کے ناپ پر پھر سیاہ ست کرنے کی ضرورت کیا ہے؟ تم لوگوں کو کس نے اور کیوں یہ اختیار دیا ہوتا ہے کہ تم لوگوں کے خلاف کفر کے فتوے جاری کرو؟ جب سیاست ہی دین کے نام پر کرنی ہے تو کچھ حق بھی اداکرو چاہے دکھاوے کے لئے ہی کرو جیسا کہ تم کرتے ہو۔