#وہ_کون_تھا؟
فصیلِ شہرِ دل عزیز میں نقب لگانے والے
وحشیوں کا رازداں
گراں گزر رہے تھےجس پہ آمدِ بہار کے سبھی نشاں
حسد نے جسکی بادِ صبح کو بھی کردیا دھواں دھواں!
جسےامیں سمجھ رہے تھے ناتواں
تھا رہزنوں کے مال کا وہ نگہباں
عیاری جسکی سب پہ ہوچکی اب عیاں
مگر ہے بندخوف کے سبب زباں
👇
مجھے غیر اللہ کا کوئی خوف نہیں کیونکہ میرے دل میں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ بستا ہے!
جوانسان ہر جلسے ہر تقریر میں یہ کہتا ہو اسکو واقعی کسی چیز کا خطرہ نہیں
اِيَّا كَ نَعْبُدُ وَاِ يَّا كَ نَسْتَعِيْنُ
"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں"
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
حق اور سچ کے رستے میں بہت ساری مشکلات سامنے آتیں ہیں اور ان مشکلات کا مقابلہ کرنا چاہیے مقابلہ کرنے سے انسان مظبوط ہوتا ہے اور اللہ تعالی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے ہمیشہ جیت حق اور سچ کی ہی ہوتی ہے ہمارے لیڈر نے ہمیں یہ ہی سکھایا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
🕋السلام وعليكم 🌴
🕊صباح الخير 🥀
⚘وہ فقط اسمِ محمدﷺ کا کریں وِرد صبحُ شام،💕
⚘وہ لوگ!! جو کہتے ہیں گزارا نہیں ہوتا،،،❤
⚘دنیا یہ آپ ﷺ کے صدقے میں بنی ہے،💕
⚘ورنہ یہ جہاں کبھی اتنا پیارا نہیں ہوتا ❤ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ❤ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ❤