After social media activism,
At least DIG @irfanbalochpsp taking good efforts to punish real criminals who lynched two young men. #MacharColonyIncident
مچھر کالونی میں دو بیگناہ نوجوانوں کو وحشی حجوم کو حوالے کرنے کا ذمہ دار مقامی مسجد کا پیش امام بتایا جا رہا ہے جس نے بغیر تصدیق کے مسجد کے لائوڈ اسپیکر سے اعلان کر کے انہیں قتل کروایا. کیا کسی مذہبی عالم نے اس قبیح عمل کی مذمت کی ہے
#MacharColonyIncident

بینظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کی تحت آنی والی قسط میں ایجنٹ کٹوتی نا کریں اس لیے شام 8 بجے سے حبیب بینک کے ای ٹی ایم مشین ہے( ڈویژنل صدر پیپلز یوتھ) سشیل کمار ملانی آپ خود جا کے خواتین کو ای ٹی ایم مشین سے پیسے نکال کے دے رہے ہیں.
@malani_sushil@bisp_pakistan@BBhuttoZardari
سندھ دشمن معاہدوں اور اقتدار کے خاطر سندھ کے امن، وسائل اور مفادات کے سودے کے خلاف، آج صبح ساڑھے 9 بجے سے پریس کلب حیدرآباد پر قومی عوامی تحريک کے سربراھ ایاز لطیف پلیجو کی قیادت میں ہزاروں مردوں اور عورتوں کا احتجاجی دھرنا جاری.
#ayazlatifpalijo#qatpak@AyazLatifPalijo
سندھ دشمن معاہدوں اور اقتدار کے خاطر سندھ کے امن، وسائل اور مفادات کے سودے کے خلاف، آج صبح ساڑھے 9 بجے سے پریس کلب حیدرآباد پر قومی عوامی تحريک کے سربراھ ایاز لطیف پلیجو کی قیادت میں ہزاروں مردوں اور عورتوں کا احتجاجی دھرنا جاری.
#ayazlatifpalijo#qatpak@AyazLatifPalijo#qatpak