اللہ پر توکل کرکے اندھیرے میں تیر ماریں۔۔۔ ان شاءاللہ شکار تک پہنچ جائےگا۔۔۔
"وما رمیت اذ رمیت ولکن اللہ رمی"
اس نوجوان کا نام اعجاز ہے ۔ اعجاز نام شاید شیلٹر میں رکھا گیا ہے۔۔ اعجاز کا کہنا ہے کہ مجھے نا میرا اصلی نام یاد ہے ۔ نا والدین اور نا اپنے شہر کا کچھ یاد ہے۔ میرا ریکارڈ میں نے بہت کوشش کی لیکن نہیں ملی/یا نہیں دی گئی۔
آپ میرے بچپن کی اور ابھی کی تصویر لیں پوسٹ لگائیں۔ لوگ شئیر کریں گے ۔۔ اللہ چاہےگا تو میرے خاندان میں سے ضرور کوئی دیکھ کر پہچان لیگا۔
برائے مہربانی تمام قارئین صرف اور صرف اللہ کے لئے اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ کیا پتہ آپکا ایک شئیر اعجاز کے کسی پیارے تک پوسٹ پہنچادے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
4 Sep 2026
#waliullahmaroof
پاکستان کی نوجوان نسل اپنے ہم وطن ہم عمر نوجوانوں کا ساتھ دے سکتی ہے کہ سرحد یونیورسٹی کا بائیکاٹ کردیں۔ ایڈمیشن سیزن شروع ہے یا ہونے والا ہے۔ بس اس یونیورسٹی میں داخلہ نہ لیں۔ اگر آپ اتنا بنیادی سا کام بھی نہیں کرسکتے تو پھر آپ کے ساتھ جو ہورہا ہے یہ بہت طویل عرصے تک ہوگا اور پھر آپ کو سمجھ آئے گی۔
ہم بولیں گے تو کہتا ہے کہ ��ولتے ہیں
تمہارے دادا کی عمر کے بندے کو تم نا معقول کہ کر مخاطب ہو
پھر بھاشن دیتا ہے نوجوانوں میں اخلاقیات ختم کر دی ہیں
شرم تم مگر نہیں آتی
پیشِ خدمت ہیں پی ٹی آئی کے دوسرے نمبر کے سب سے بڑے دانشور۔
ابھی اوریا نامعقول صاحب نے دو دن پہلے آزادی کے سو سال کی لیز کا فیک لیٹر ٹوئیٹ کر کے ڈیلیٹ کیا تھا، عمران ریاض کی فیک ٹوئیٹس کا تو حساب ہی نہیں۔
آپ سوچئیے اُس جتھے کی ذہنی حالت کیا ہو گی جس کے دانشوروں کا یہ حال ہے۔
صورتحال میں نیا ٹوئسٹ : دل کے ڈاکٹر نے عمران خان کو یکم اگست کو جیل میں چیک کرنے کے بعد ایک رپورٹ مرتب کی تھی جس کے پلان 'بی' میں ان کی 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کرانا تجویز کیا گیا تھا پھر20 اور 21 اگست کو عمران خان پمز لایا بھی گیا اب اس ٹیسٹ کا کیا ہوا اس بارے کچھ معلوم نہیں ۔۔۔ !
البتہ اب آج 22 اگست کی وزیراعظم آفس کی جاری پریس ریلیز پڑھ لیں جس میں پمز میں 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کی سہولت فعال نا ہونے کا وزیراعظم نے نوٹس لیا ہے انکوائری کمیٹی بھی قائم کر دی
تو اس کیا مطلب لیا جائے کہ پمز میں تمام سہولیات موجود نہیں ہیں ؟؟؟ جس کا دعویٰ حکومت کرتی آئی ہے
"ایک بات یہ کی جارہی ہے کہ بہنوں کی پریس کانفرنس سپریم کورٹ کو دی گئی انڈرٹیکنگ کی خلاف ورزی ہے یہ بات بالکل غلط ہے۔ سپریم کورٹ نے مجھ سے سوال کیا تھا کہ جو میڈیکل ریکارڈ ہسپتال میں پیش کیا جائے گا کیا آپ اس پر سیاست کریں گے؟ ہم نے صرف یہ انڈرٹیکنگ دی تھی کہ میڈیکل ریکارڈ صرف خاندان اور ذاتی ڈاکٹرز کے پاس رہے گا سیاسی جماعت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہم اس پر کوئی سیاست نہیں کریں گے۔ ہم نے کوئی خلاف ورزی نہیں کی کوئی ریکارڈ پیش ہی نہیں ہوا وہ میڈیکل بورڈ بنا ہی نہیں جس میں ڈاکٹر عظمیٰ نے شامل ہونا تھا"۔
سلمان اکرم راجہ
@GFarooqi مرتکب عطاء تارڑ ہوا جس نے صحت کے متعلق ٹویٹ کیا مرتکب حکومت ہوئی جس نے شفاء کی بجائے بدمعاشی سے پمز پہنچا دیا مرتکب تم بھی ہوئی جس نے ڈیل اور ڈھیل کی دہائی دی
بی بی، آپ بھی کمال کرتی ہیں! پیراگراف iv تو پڑھ لیں۔۔ شفاء انٹرنیشنل میں شفٹ ہونا تھا، ماشاللہ شریف خاندان نے سپریم کورٹ کو اوقات یاد کرا دی! توہین عدالت تو چھوٹی سی چیز ہے! نواز شریف کے کارندوں نے تو عدالت کو اڑا کے رکھ دیا ہے!
@TararAttaullah کسی بھی نیشنل میڈیا چینل نے یہ خبر بریک نہیں کی کہ ہزاروں کی تعداد میں کارکن سڑکوں پر موجود ہیں
جس کی وجہ سے سیکورٹی خدشات پیدا ہوئے اب
اسی توہین عدالت میں تم سب کا بوریا بستر لپیٹ دیا جائے گا
کیونکہ
وہ ایسے ہی وارداتیں ڈالتے آ رہے ہیں
میں نے ہمیشہ گراؤنڈ سے رپورٹ کیا ہے اور جب آپ گراؤنڈ سے رپورٹ کرتے ہیں تو بہت سی حقیقتیں آ�� کے سامنے خود بخود کھل کر آتی ہیں
اس دفعہ جب سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ پبلک گیدرنگ نہیں کی جائے گی تو میرے دل نے مناسب نہیں سمجھا کہ میں اسلام آباد جا کر کوریج کروں
نورین خان کی ملاقات کے بعد ہمارے پاس بہت سی خبریں موجود تھیں مگر میں نے ہمیشہ عوام کے حق اور سچ کی نمائندگی کی ہے اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا میں کوئی خبر فروش صحافی نہیں ہوں جو چند ویوز یا چند دن کی شہرت کے لیے عمران خان کی صحت کو خطرے میں ڈال دے
اگر صرف آپ کو چند دنوں کی حقیقت کا علم ہو جائے کہ عمران خان نے کیا کچھ کیا ہے تو آپ جتنی محبت آج عمران خان سے کرتے ہیں اس سے تین گنا زیادہ محبت کریں گے
جس دن عمران خان کی بہنیں پریس کانفرنس کریں گی اُس دن بہت سی حقیقتیں سامنے آئیں گی اور بہت کچھ تبدیل ہو جائے گا
نہ چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں
سب کے سب فارم 47 پہ آئے ہوئے ہیں
یونہی سب مل کر ہمارا تراہ نہ نکالو
ہمیں جعلی حکومت کر لینے دو
اے مٹھائی کھانے والو اے مٹھائی کھانے والو
نورین نیازی کی عمران احمد خان نیازی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ختم ہو گئی
جیل ذرائع کے مطابق ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس ہال میں ہوئی جو ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی
نورین نیازی نے ملاقات کے دوران عمران احمد خان نیازی کی خیریت دریافت کی اور ان کے موجودہ حالات کے بارے میں معلومات حاصل کیں
ذرائع کے مطابق عمران احمد خان نیازی کی خیریت دریافت کرتے ہوئے نورین نیازی آبدیدہ بھی ہو گئیں
ملاقات کے بعد نورین نیازی میڈیا سے گفتگو کیے بغیر اپنی گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہو گئیں
@asmashirazi کہاں اڈیالہ جیل کا چار بائی چھ فٹ کا کمرہ کہاں کوٹ لکھپت میں اے سی بیڈ کنسیلڈ کموڈ والا واش روم کہاں آٹھ ماہ سے قید تنہائی اور کہاں صبح سے لے کر رات گئے تک ملاقاتیں
کہاں جعلی پلیٹیں اور کہاں ڈاکٹرز کی اتھینٹک روپوٹس
کہاں عوام کا منتخب وزیراعظم
اور کہاں فارم 47 کا جعلی لیڈر
بلھے شاہ جی سے معذرت کے ساتھ
مل مل دھیں گٹے گوڈے
تیرے اندروں گئی نہ پلیدی
ایہو جئی صحافت نا��وں
جئی کیتی جئی نہ کیتی
برطانیہ دی اسٹیبلشمنٹ وانگوں
کدی پاکستانی
خلائی مخلوق کیوں نیں کیتی
میرا کالم/رئوف کلاسرا
ویسے عجب کہانی ہے۔ ہمارے ہاں خان صاحب نے تین سال جیل میں رہنا پسند کر لیا لیکن ڈیڑھ سال اپوزیشن میں بیٹھنا منظور نہیں کیا۔ شہباز شریف نے بھی اپنی کارکردگی کو اپنے وزیر کی زبانی ایکسپوز اور اپنا سرِعام احتساب کرانا منظور کر لیا لیکن وزیراعظم کی کرسی نہیں چھوڑی۔ یہی فرق ہے ہمارے اور برطانوی وزرائے اعظم میں جہاں ساتواں وزیراعظم حلف لے چکا ہے۔
مکمل کالم
👇
https://t.co/9UtIx1AwMK