سر @CMDUBalochistan@SyedEhsanShahPk ضلع جھل مگسی کے عوام پر کچھ ترس کھائیں جہاں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے وہاں پھر صحت کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے والدین اپنے پیارے کھو رہے ہیں اب تک 4بچے اس موذی مرض سے جانبحق ہوچکے ہیں جبکہ متاثرہ علاقوں میں درجنوں اس میں مبتلا ہے
داغ مفارقت کا نشان لئے پھرتا ہوں
اپنی بربادی کا سامان لئے پھرتا ہوں
جس نے ملنا ہی نہیں اسکی تمنا کیسی
پھربھی دل میں تیراارمان لئے پھرتا ہوں
وقت رخصت خوش رہنے کو کہاتھاتونے
پرنم آنکھوں میں تیرافرمان لئےپھرتاہوں
گنداواہ شہر میں ایک مہینے سے بجلی نا ہونے کے مترادف ہے پورا دن بجلی نہیں رات کو صرف 1 بجے سے 3بجے تک 2گھنٹے استعمال کے قابل ہوتی ہے آج 2:16 منٹ ہو گئے بجلی ٹھیک نہیں ہوئی ۔ ہمارے حال پے رحم کیا جائے ۔🙏
@TariqHMagsi@SaifMagsi@QESCO
شیطان تمھیں مفلسی سے ڈراتا ہے اور تمھیں بے حیائی کا حکم دیتا ہے؛
اور اللہ تم سے اپنی مغفرت اور فضل کا وعدہ کرتا ہے۔ اللہ بڑی وسعت والا، ہر بات جاننے والا ہے۔
(سورۃ البقرۃ آیت نمبر 268)
Back in 1977, political parties got together on behest of foreign powers to depose ZA Bhutto. History repeated on night 9/10 April & in similar way pack of hyenas hunted down IK who went down fighting. Same script. It’s question of our national sovereignty. #ImranKhan#US