Former Prime Minister Imran Khan's lawyer gives out details exposing the illegal manner in which the sham cypher case trial by a Kangaroo court was conducted inside prison, making a complete mockery of law and justice in the country.
مودی سرکار کے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے فیصلے کی بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے کی گئی توثیق پر بانی چئیرمین تحریک انصاف کا خصوصی پیغام :
🔴 غزہ کی حمایت میں مظاہرین نے کانگریس میں بلنکن کی تقریر میں خلل ڈالا اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
امریکی سینیٹ میں جنگ بندی کے حامی متعدد مظاہرین نے سیز فائر کے نعرہ لگائے۔