کراچی پی ٹی ایم کیجانب سے کل بروز اتوار 12جون کومغرب نماز کے بعد #ضلع_ملیر (لعل آباد)میں میمبر شپ کا بڑا پروگرام ہوگا جس میں نئے ساتھیPTM کا میمبر شپ حاصل کرینگے ضلع ملیر لانڈھی کے تمام پشتونوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
تمام ساتھی وقت پر پہنچنے کی کوشش کریں ✌️
#ptmkarachimedia
آج کراچی پولیس نے لاپتہ شبیر بلوچ کی بیوی زرینہ بلوچ اور بہن کو کراچی پریس کلب کے سامنے سے گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے
یاد رہے کہ 4اکتوبر 2016 کو تربت کے علاقے گورکوپ سے ایف سی نے اسٹوڈنٹس لیڈر شبیر بلوچ کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا
#ReleaseAllMissingPersons
عید ھو یا کوئی اور تہوار لیکن یہ قاتل ریاست اپنی محکوم عوام کو تحفہ دینا نہیں بھولتی لہذا ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری رکھتے ھوئے بنوں میں شیرزعلی نامی نوجوان کو شہید کردیا گیا ہے اور اسی نوجوان کو اپنے حقوق مانگنے کے جُرم میں پہلے اغواء کیا گیا اور اب زندگی سے ہی آزاد کردیا گیا ہے
کل دوپہر 12 بجے اسلام آباد ایئر پورٹ سے مشر علی وزیر کو کراچی لے جائے گے جو کہ 1.30 بجے تک کراچۍ ائیرپورٹ پہنچ جائے گے یاد رہے کہ علی وزیر 16 مہینے سے بغیر کسی جرم کراچی جیل میں ہیں
#releasealiwazir@ManzoorPashteen
Prime Minister @CMShehbaz will visit North Waziristan tomorrow, The tribal elders with whom he will meet should inquire about the attack on the IDPs of North Waziristan in Khost Afghanistan and present the demands of the participants of Bannu sit-in in this regard.
#MadaKhelSitIn