we are so friendly peaceful and united nation but we are unfriendly for those people who kill our innocent people kill our children’s and thrown bombs on our soil
#LongLiveAfghanistan🇦🇫
افغانستان کے ساتھ تجارتی بارڈر بند ہونے سے پاکستان کو بہت فائدہ ہو رہا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
میں خود ایک کسان ہوں پنجابی ہوں اور میں آپکو حلفاً کہہ سکتا ہوں کہ افغانستان کے ساتھ تجارتی بارڈر بند ہونے سے پاکستان کے کسانوں کا اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے
اگر پاکستانی فوج کی طرح ہر قسم تابعداری کرتا اور ایک فون کال پر اڈے دے دیتا یا ریڈار بند کرکے آپریشن کی اجازت دے دیتا یا مطلوبہ تیل وغیرہ سب کچھ مفت میں دیتا رہتا تو آج ہتھکڑیوں میں نہ ھوتا بلکہ ٹرمپ ہر روز صبح شام اسکے قصیدے پڑھتا اور اسے اپنا عظیم دوست قرار دیتا
وای ترکیې تازه دوستم ته ویلي دي
که په ترکیه کې ژوند غواړې نو د افغان حکومت په خلاف له سیاسي فعالیتونو ژر تر ژره لاس واخله ، کنه نو له ترکیې دې خپله کډه بار کړه .
بارڈر بند ہونے سے پنجاب کا کسان مارا گیا،وسط ایشیا کی مارکیٹ تک رسائی مکمل بند ہے۔ آلو اور مالٹے میں کروڑوں کا نقصان، پہلے گندم، مکئی، کپاس، گنے میں نقصان ہوا، ابھی آلو اور مالٹے میں ہے، کچھ دن بعد چاول میں ہو گا
کوئی سننے والا ہے تو خدا کا نام ہے کسانوں پر رحم کھائیں