میرے والد حاجی گل محمد محسود کی فوری طور پر رہا کیا جائے یا اگر کوئی الزام موجود ہے تو انہیں قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے
شناختی کارڈ نمبر =
21706-3502680-7
درخواست دہندہ: محمد خزیف (بیٹا)
رابطہ نمبر
03324554261
#ReleaePashtunMissingPersons
https://t.co/QRKwbBqYFb
🆔 شاکر اللہ محسود
28 اکتوبر 2023 کو پولیس اور سادہ کپڑوں والے افراد نے انہیں کراچی میں اپنے گھر سے اغوا کیا۔
شادی شدہ، 3 بچوں کے والد۔ وجہ اب تک نامعلوم ہے۔
📞 والد کا رابطہ: 03148163380 / 03162666036
مزید ڈیٹیل
https://t.co/SZJ7zrz92W
#PashtunMissingPersons#ReleaseShakirUllah
🚨 مسنگ پرسن 🚨
نام: اللّٰہ نور خان (ولد میر ولی خان)
قوم: برکی | پیشہ: ٹرانسپورٹ
شادی شدہ، 5 بچے
📅 جبری گمشدگی: 16 جون 2014
📍 مقام: سہراب گوٹھ کراچی
👥 اغوا کار: پولیس و سادہ کپڑوں والے افراد
آج تک کوئی خبر نہیں!
خاندان انصاف کا منتظر ہے۔
#PashtunMissingPersons#PMP
احسان اللّٰہ ولد راباس خان، قوم محسود، پیشہ ٹرک ڈرائیور، 21 نومبر 2014 کو ضیاء کالونی کراچی سے رینجرز/پولیس نے اٹھایا، آج تک لاپتہ ہے رہا کریں یا عدالت میں پیش کریں۔
باقی ڈیٹیل اس لنک میں
https://t.co/Q7InKlb37w
#PashtunMissingPersons#ReleaseEhsanullah
جبری گمشدگی جرم ہے اور اس جرم میں پاکستانی ریاستی ادارے براہ راست شامل ہیں بلال اورکزئی کو دن دھاڑے جبری لاپتہ کیا گیا آگر ان پر کا کوئی الزام ہے انہیں عدالت میں پیش کیا جائے اگر وہ بے گناہ ہے انہیں جلد از جلد رہا کیا جائے ۔
#whereisbilalorakzai#PashtunMissingPersons#PMP