Sepoy Malik Shehryar Ahmed, 154 W, MM – Signals Corps, son of retired Army serviceman Malik Shakeel Ahmed, resident of Rup, Kalan, Rawalpindi, was killed today, 29 August 2026, in #Turbat, Balochistan.
The most disturbing reality is that the Enforced Disappearances of Baloch women are slowly becoming normalized.
In Pakistan, the lives, dignity, and safety of Baloch women continue to remain entirely unprotected.
ڈیرہ اسماعیل خان کے ہٹالہ میں پولیس پر حملہ
خی��ر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ہٹالہ علاقے میں امین فارم ہاؤس کے قریب پولیس کی ایک ٹیم پر مسلح افراد نے فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کلاچی کے ڈی ایس پی، ہٹالہ تھانے کے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے
۔ فائرنگ کے دوران پولیس کی گاڑی سڑک سے اتر کر الٹ گئی، جس کے باعث بھی متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Army who oppress women.
They’re angry that their authority has collapsed in Balochistan.
These idiots should also look at their own actions.
You can show arrogance against an equal opponent not against unarmed people.
پاکستانی حکومت کے وحشیانہ حملوں سے عام چرواہے بھی محفوظ نہیں ہیں۔
پاکستانی حکومت کی فوج کے فضائی حملے میں تین چرواہے بھائیوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو بھائی شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔
اس حملے میں ان کے درجنوں مویشی بھی مارے گئے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع میں پاکستان کے سفارتی کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکومت کو اپنے پڑوسی ممالک بالخصوص افغانستان ��ے ساتھ کشیدگی کے مسائل کے حل کے لیے اسی سنجیدگی اور سفارتی نقطہ نظر کے ساتھ کام کرنا چاہیے۔
جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کی تکلیفوں اور اذیتوں کو ہم ختم تو نہیں کر سکتے انکی آواز بن کر کم ضرور کر سکتے ہیں آپ کا ساتھ کسی مظلوم ماں کی زندگی کا آسرا اس کے بڑھاپے کا سہارا لوٹا سکتا ہے
#BeVoiceOfTheOppressed#EndEnforcedDisappearances
🚨You took our fathers, brothers, sons and loved ones, generation after generation. And now you demand our silence. Why? Don’t we, as Baloch, deserve the same rights, dignity and justice as everyone else?
پمز ہسپتال میں حادثہ نہیں بلکہ یہ قتل ہوا ہے، انتظامیہ کی نااہلی اور غفلت کی وجہ سے یہ 15 نومولود بچوں کا قتل ہوا ہے
ان تمام ذمہ داران کو سخت نااہلی برتنے پر سخت سزا دینی چاہیے
خاران شہر پر مسلح افراد کا کنٹرول
خاران شہر کے ریڈ زون میں انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کی رہائش گاہ کے قریب ایک پولیس موبائل کو نذرِ آتش کر دیا گیا جبکہ بڈو پل، بابِ خاران، سی پیک روڈ، سراوان روڈ سمیت مختلف مقامات پر مسلح افراد نے ناکے قائم کر رکھے ہیں۔
They do not want Western influence in their lives.
When I see a system in the United States where women strangle their own children to death with ropes, I understand why they believe they are justified in their position.”
🔴 American streamer SNEAKO:
��We should all apologize to the Taliban; I was also a victim of Western propaganda.
It is false that women in Afghanistan cannot receive an education. They can receive formal Islamic education in religious seminaries.
بریکنگ 🚨 🚨
بنوں پولیس اور فوج کے درمیان ایک خونریز تصادم ہونے جا رہا ہے۔
پولیس کا الزام ہے کہ ہمارے پاس ویڈیو ثبوت ہے کہ فوج کالے شیشوں کے گاڑیوں میں دہشتگردوں کو بھر بھر کر کینٹ لا رہے ہیں۔ تمام پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی چھوڑ دی۔ احتجاج جاری