میاں نواز شریف اپنے ہی گڑھ لاہور سے نہ صرف شکست کھا گئے بلکہ انہیں یہ بھی جتا دیا گیا کہ ‘اب آپ ہار گئے ہیں، فارغ ہو چکے ہیں۔’ نون سے شین نکل چکی ہے، اور میاں صاحب کی آنکھوں کے سامنے گھر کے افراد اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں، جبکہ وہ دل گرفتہ ہو کر کونے میں خاموش بیٹھے ہیں !ڈاکٹر شاہد مسعود۔
میں عمران خان کا نمائندہ نہیں لیکن جو سچ ہی وہ حق ہے،
عمران خان کے دور میں پاکستان کے ڈالر ذخائر سب سے زیادہ تھے!
ڈاکٹر دانش کی عمران خان سے متعلق اہم گفتگو
@drdanish5
آجکل لوگ کہتے قربانی کے بجاۓ اسکی بیٹی بیاہ دو اسکو دے دو پانی کا کنواں کھودا دو تو سنو جب ا للّٰہ پاک سے تعلق جوڑنے کا وقت ہو تو بہتر جوڑو فرارا نہ ہو سنو غور سے (( ا للّٰہ پاک سے دوری قربانی نہ کرنا ہے وہ پیسہ کہیں اور خرچ کرنا ہے )
جو ٹوکا قریب ہے وہ جوڑا