“اب نہیں تو کب”
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی!”
- عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#LongMarchOnSeptember27th
ہم نے بہت کوشش کی، لیکن ہمیں ویزہ نہیں دیا جا رہا۔ اگر ہمیں ویزہ مل جائے تو ہم اپنے والد سے ملنے کے لیے پاکستان جانا چاہتے ہیں۔— قاسم خان
@Kasim_Khan_1999#ImranKhan#Pakistan
عمران احمد خان نیازی کو میں دہائیوں سے جانتا ہوں۔۔۔وہ ذہین ترین لیڈر ہے۔۔ خان کے بیٹوں سے بات ہوئی ہے۔۔ہم 2 دن بعد پارلمینٹ میں آواز اٹھائیں گے
“خان کو رہا کرو”
برطانیہ کے جیرمی کوربن
سٹوڈنٹ کا اختجاج کشمیر ہائی وے بند کردیا 🚨🚨
پرائم انسٹیٹیوٹ طالب علم کا احتجاج۔
اس ظلم اور ناانصافی کے خلاف سب نے نکلنا ہوگا اس طرح سے کچھ نہیں ہوگا عوام کو سڑکوں پر انا پڑے گا تب ہی انصاف ملے گی اور آزادی بھی 🔥💯🚨
Imran Khan’s sons, @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman, said in their interview with @Athersmike on @SkySportsNews that they have not spoken to their father since March.
The Supreme Court of Pakistan ordered the regime last week to allow Imran Khan to speak with his sons by phone twice a week. This directive followed multiple other court orders that the regime continues to flout with impunity.
#FreeImranKhan
“He (Imran Khan) has been in isolation for three years… in the dark most of the time… This is not a political thing… This is about human rights. Nobody should be kept in those conditions.”
- Former Australian Cricket Captain, Greg Chappell
#FascismUnderAsimLaw#FreeImranKhan
اتنی بڑی تعداد میں ہم اسلام آباد آ رہے ہیں کہ آپ کی سوچ بھی نہیں ہوگی�� پوری تیاری کے ساتھ آ رہے ہیں اور تمہیں گولی چلانے کا موقع نہیں دیں گے!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی
#StopRiskingImranKhansLife
دنیا اپنے ہیروز کی قدر کرتی ہے ہیروز کی مدد سے قوم کو متحد رکھتی ہے چھوٹے ذہن کے عسکری حکمرانوں نے پاکستان کو ہیروز کی مقتل گاہ بنایا ہوا ہے
عالمی میدانوں میں عمران خان کیلیے آواز بلند ہے جسے دبانے کیلیے اربوں روپیہ خرچ کیا گیا
یہ بالکل واضح ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں— وہ کھلم کھلا میرے والد کو جیل میں قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قاسم خان
#pakistan@Kasim_Khan_1999
خبر ��ا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨 لارڈز کے میدان سے عمران خان کے حق میں بین الاقوامی آواز! 🇵🇰🏏
اسکائی سپورٹس (Sky Sports) کی لائیو کوریج کے دوران سابق انگریز کپتان مائیکل ایتھرٹن نے سابق وزیراعظم اور قومی ہیرو عمران خان کی جیل میں صحت اور دیکھ بھال کا معاملہ اٹھا دیا��
اہم نکات:
21 عالمی کپتانوں کا خط: دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹرز (بشمول مائیکل ایتھرٹن، ناصر حسین، کپل دیو، اور سنیل گواسکر) نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل کی ہے۔
صحت پر تشویش: 73 سالہ عمران خان کی جیل میں صحت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
عظیم کرکٹر کا احترام: کمنٹیٹرز نے واضح کیا کہ عمران خان پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں اور پوری دنیا کا کرکٹ طبقہ ان کی صحت کے لیے پرعزم ہے۔..