اُمت مسلمہ کا ایک اور جری لیڈر جامِ شہادت نوش کر گیا، مگر جھکا نہیں!
تاریخ بہادروں کو عزت و احترام سے یاد رکھا کرتی ہے، جبکہ بزدلوں کا مقام ذلت ہی ہوا کرتا ہے-
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے قومی وقار اور فلسطین کی آزادی پر جان قربان کردی۔ لیڈر غیرت سے زندہ رہتے ہیں، فرنٹ سے لیڈ کرتے ہیں۔ ٹرمپ کو سلیوٹ مارنے والا چاپلوس، شرم سے عاری لیڈر نہیں مُلک کے لئے باعثِ شرمندگی ہے۔ لیڈر وہی ہوتا ہے جو Absolutely Not کہہ سکے۔
اب OIC میں شامل مسلم مالک کو احساس ہو گا کہ عمران خان کیوں انھیں متحد ہونے کا کہتا تھا۔
آج عمران خان کے سلاخوں کے پیچھے ہونے کی صرف وجہ بھی یہی ہے کہ وہ وہ مسلم امہ کو ایک پلٹ فام پر اکٹھا کرنا چاہتا تھا تاکہ مسلمانوں کے اتحاد کو توڑنا آسان نہ ہو ۔ مگر ناعاقبت اندیشوں نے اپنے خیر خواہ کو راستے سے کیا ہٹایا،آج سب کی اپنی سلامتی داؤ پہ ل�� چکی ہے۔
میں آپکو چیلنج کرتا ہوں آپ تاریخ کے کسی ایک حوالے سے مجھے ثابت کر دیں مسلم دنیا کا اس سے بڑا غدار ! تاریخ میں کبھی اسلامی دنیا پر ایسا زوال نہیں آیا ! یہ اسلامی دنیا کا پہلا غدار ہے جو ایک وقت میں 4 اسلامی ریاستوں کے خلاف مہرہ بنا ہوا ہے !
پاکستانیوں ایک بات سمجھ جاؤ عاصم منیر کو ایک ٹاسک دیا گیا ہے
اس کو ٹاسک دیا گیا ہے کہ پاکستان کو تباہ برباد کرنا ہے یہ پاکستان میں آگ لگا رہا ہے اور یہ آگ پاکستان کے تمام صوبوں تک پہنچے گی
سلمان ندوی
ایران/تہران کو گرنے نہیں دینا،ایران /تہران کے گرنے کا مطلب اسلام آباد کا محاصرے میں آنا ہے۔
بچاو کا واحد راستہ تمام اختلافات سے بالاتر ہو کر اتحاد و اتفاق کا،مزاحمت کا مظاہرہ کرنا ہے۔
#طهران#WorldWar3#Iran
عظمٰی خان کا انکشاف 🚨
میں پھر سے کہ��ی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
بہنیں قوم کو بار بار وارننگ دے رہی ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں