@iqrarulhassan لیڈر اور سیاست دان میں فرق ہوتا ہے۔ لیڈر صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتا ہے، جبکہ سیاست دان تو ہر محلے میں مل جاتا ہے۔ اور عمران ایک لیڈر ہیں، سیاست دان نہیں۔
@iqrarulhassan دنیا میں کہاں ہوتا ہے کہ ریاست اپنے ہی عوام پر گولیاں چلائے اور انہیں سرِعام مار دے؟
دنیا میں کہاں ایسا ہوتا ہے کہ باہر دھمکیوں اور دباؤ کے ذریعے حکومتیں بدلی جائیں؟
کہاں عدالتیں رات کے اندھیرے میں کھولی جاتی ہیں؟
کہاں ایسے فیصلے سنائے جاتے ہیں جن پر خود انصاف بھی سوال اٹھائے؟🫵
@iqrarulhassan ہمیں نہیں معلوم تھا کرپشن کیا ہوتی ہے
ہم خاموش تھے بے خبر تھے۔
پھر عمران خان نے سکھایا
کہ سوال کرنا حق ہے،
اور اپنے ملک کے لیے کھڑا ہونا فرض ہے۔
آج اگر ہم حق مانگتے ہیں
تو یہ شعور ہمیں ملا ہے
پھر ایک آواز اٹھی
عمران خان نے ہمیں بتایا کہ حق مانگنا جرم نہیں
سوال کرنا بغاوت نہیں،
After sacrificing the prime years of his youth, all luxuries, his spouse and his children, Imran Khan has even sacrificed his eyesight...💔💔
What more does this nation expect from a leader so sincere?#ImranKhanHealthEmergency
@iqrarulhassan ڈیل کون کرتا ہے اقرار صاحب؟ اسٹیبلشمنٹ ڈیل نہیں کرتے ، وہ لیسٹ دیتی ہے اس پر چلتے رہو تو ٹھیک، اور اگر نہ چلو تو ایک لمحے میں غدار کا ٹھپہ لگا دیتی ہے۔ پاکستان کیلئے جمہوریت نہیں لیڈر کی ضرورت ہے انقلاب کی ضرورت ہے ۔
@iqrarulhassan خان کے حق میں کبھی بھی مینڈیٹ چوری نہیں ہوا بلکہ چھینا گیا ہے
2013 میں دو تہائی اکثریت ��ی تھی، مگر اسٹیبلشمنٹ نہیں دیا۔
2018 میں بھی لیکن آدھا سیٹ دیا تھا کہ خکومت کمزور
ہو۔
اور اس بار بھی قوم نے دو تہائی مینڈیٹ دیا ہے۔
@iqrarulhassan پی ٹی آئی کے یہی حکمت عملی ہیں کہ اس نظام کو تبدیل کرنا ہے
عمران خان 3 سال سے جیل میں ہے کیونکہ اس نے اسی
اسٹیبلشمنٹ کو للکارا جس کی گود میں تم بیٹھے ہوں
پاکستان میں جمہوریت کا نظام ہی آزاد نہیں۔ اسٹیبلشمنٹ میز پر اپنے فیصلے رکھ دیتی ہے اور حکم دیتی ہے کہ ملک ایسے چلے گا اور اگر جمہوری نظام اپنی مرضی چلانے کی کوشش کرے تو فوراً اسے کمزور، ناکام اور غداری کے طعنے دے کر دبا دیا جاتا ہے۔ پاکستان میں پوری جمہوریت زنجیروں میں بندھی ہوئی ہے۔