1994 سے شیخ رشید پر مقدمہ چل رہا اس نے7پراپرٹی پر قبضہ کیا ہوا لیکن شیداٹلی اس مقدمےکوچلنےنہیں دےرہا ہر بار سیاسی اثرورسوخ استعمال کر کہ تاریخیں ڈلوا لیتا لیکن اب وہ مقدمہ چلنے جا رہا اور شیدے ٹلی کو بلا لیا گیا ہے لوگوں کو چور ڈاکو بولنے والے کا اپنا احتساب شروع ہونے کو ہے !!
اگر فارن فنڈنگ کافیصلہ انصاف کےاصولوں پر آئے؛ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ پر غیرجانبدار JIT بن جائے تو کئی چہروں سے حب الوطنی کا نقاب اترجائےگا۔ قوم کو پتہ چلے گا کہ کس طرح ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کی خودمختاری سےکھیلنے کی کوشش کی گئی اور ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔