@AsmaviaChaudhry اللہ رب العزت کے احکامات اور نبی کریم نبی رحمت سرور کونین حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی سنتوں سے دوری اور موت، قبر، قیامت اور دوزخ کے ڈر خوف ختم ہو جانے کی وجہ سے آج کا مسلمان شدید زوال کا شکار ہے
@adnanaadil کچھ نہیں ہوتا نہ کوئی ٹینشن والی بات ہے دو چار گذرنے دیں راوی پھر سے چین ہی چین لکھے گا شعور اور اخلاقیات سے عاری قوموں کا مستقبل بہت تاریک ہوتا ہے
@SadiasOfficial@reportpemra@TararAttaullah بے حیائی اور بیہودگی سلو پوائزن کی طرح معاشرے میں سرایت کر گئی ہے. اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@AlamgirZeb132 اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حکمران، سیاست دان اور ارباب اختیار سرکاری خزانے پر مزے لوٹ رہے ہیں اس لئے جو مرتا ہے مرے جو جیتا ہے جئے ان کی بلا سے
@AthSal01 میں ابھی ایک وڈیو دیکھ رہا تھا جس میں بتایا اور دکھایا جا رہا تھا کہ جہاں فلیش فلڈ آیا ہے وہاں قرآن پاک کی بے حرمتی کی جا رہی تھی قرآن پاک کے اوراق زمین پر پھینکے گئے تھے اور لوگ ان صفحات پر گذر رہے تھے