کینیڈا کےایک صوبے،جس کاGDP پورےپاکستان سے تقریبا" ڈبل ہے،وہاں کے وزیراعلی نے اپنے لئے پرائیوٹ جہاز خریدا،عوامی ردعمل پر جہاز واپس کیااور معزرت بھی کی۔ دوسری جانب ہمارے مقروض ملک کےصوبے کی وزیراعلی کے لئے جہاز کتنے کا خریدا گیا آج تک یہ بھی آفیشلی نہیں بتایا گیا۔تفصیل کلپ میں
🚨 آئی ایم ایف سربراہ کا اہم بیان
“ہم نے پاکستان سے کبھی یہ نہیں کہا کہ تیل، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھاؤ۔ ہمارا مؤقف یہ ہے کہ امیر طبقے پر ٹیکس عائد کیا جائے اور غریب عوام کو ریلیف دیا جائے۔”
❗ اب سوال یہ ہے کہ قیمتوں میں اضافے کا اصل فیصلہ کس کا تھا اور اس سے کس نے فائدہ اٹھایا ؟
چیف سیکرٹری کے رویے اور آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت ملک کی بدتمیزی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ 100 سے زائد بیگناہ اور نہتے کشمیریوں کے قتلِ عام میں براہ راست ملوث شخصیات نے کس طرح کا ظلم اور جبر کیا ہو گا!
اتنے بڑے افسران کا صحافی کے سادہ سے سوالات پر جھنجھلاہٹ اور ہاتھا پائی تک پہنچنا واضح نشان دہی کرتا ہے کہ ان کے ہاتھوں بہت کچھ ہوا ہے، کیمروں کے سامنے یہ حال ہے تو چھپ کر پتہ نہیں کیا کیا ہو گا، وقت آئے گا تو ثبوت بھی آ جائیں گے آئی جی صاحب۔
عاصم منیر رجیم نے نظریہ پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے، آج کشمیر میں کسی سے بات کرو آپ کو الحاق پاکستان کا حامی ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گا اور جو چند ایک ہیں وہ چھپ کر راولپنڈی میں بیٹھے ہیں!
یہ عاصم منیر کے چھوٹے چھوٹے فرعون ہیں ان کو اللہ ربّ العزت بڑے فرعون کے ساتھ نشان عبرت بنائے گا.
عالمی دہشت گردی انڈیکس میں پاکستان کا سرفہرست آنا اور دہشت گردی سے اموات میں اضافہ ملکی سلامتی کی صورتحال پر تشویشناک سوالات کھڑے کرتا ہے۔ سیاست میں بے جا مداخلاٹ اور سیاسی انتقام کی بجائے تمام تر توانائی اور وسائل کو امن و امان کی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمے پر مرکوز کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
#PakistanUnderAsimLaw
جب سینیٹر مش��اق یہاں سے غزہ جارہے تھے تو ان سے پوچھا کہ آپکا کس جماعت سے تعلق ہے تو انھوں نے کہا کہ جمیعت اور جماعت اسلامی سے تعلق ہے ، تو انھوں نے جماعت والوں سے پوچھا تو انھوں (جماعت والوں ) نے کہا کہ ہماری پالیسی نہیں ہے اسرائیل کے خلاف ۔۔ تو وہ ( سینیٹر مشتاق )کہتا ہے کہ غزہ جانے میں میری سب سے بڑی رکاوٹ جماعت اسلامی بنی ہے ۔ چوہدری غلام عباس
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
”ہر شہری کو عاصم منیر سے سوال پوچھنا چاہیئے کہ کیا اس نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں پوری کی ہیں ؟ ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہوا یا اضافہ ہوا ؟ اپنے اختیارات سے باہر جا کر ملک کے جن شعبوں اور محکموں میں ہاتھ ڈالا، ان کا بھی بیڑا غرق کر دیا۔ پاکستانی معیشت کی اتنی زیادہ بری حالت تو سقوط ڈھاکہ کے بعد بھی نہیں ہوئی۔ سرمایہ کاری لانے کا دعوی کیا، کوئی سرمایہ نہ آ سکی۔ 4 سال سے ملک میں سیاسی استحکام ایک خواب بن چکا ہے۔ عدالتوں کی حالت زار آج پوری قوم کے سامنے ہے۔“ عمران ریاض خان
"میری والد کی بنائی ہوئی جماعت کو ختم کرنے کے لیے حکومت اور فوج نے ہر حد پار کر دی ہے۔ قیادت پر تشدد کیا گیا اور انہیں جیلوں میں ڈال دیا گیا۔ آج پاکستان میں حق اور سچ کے لیے کھڑے ہونا جرم بنا دیا گیا ہے۔ دنیا کو پاکستان کے ان حالات پر توجہ دینی ہوگی۔"
"عام شہری سے لے کر ملک کے سب سے مقبول لیڈر میرے والد تک— جو بھی حق کے لیے آواز اٹھاتا ہے اسے تشدد اور جبر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ��اکستان میں آمریت کا راج ہے اور دنیا کو اس ظلم کا نوٹس لینا ہوگا۔"
قاسم خان @Kasim_Khan_1999 سی این بی سی نیوز @CNBC کو دیا گیا انٹرویو۔
#PakistanUnderFascism #FreeImranKhan
@SHABAZGIL او شہباز بھائی یہ بے��یرتوں کےبھی بےغیرت ہیں ان بےغیرتوں پرکیااثرہوناہےانکی اولادیں ان سے بڑی بےغیرت ہیں دلہ بےغیرتی کرکےکیسےبےغیرتی کےساتھ مسکرارہاہےانکوپتہ ہےانکاکوئی کچھ نہیں بگاڑسکتالعنت ہےان بےغیرتوں ہےان منحوسوں چہروں انکی نسلوں اورانکےسب حرامیوں پر اللہ انکوجلدنشان عبرت کرے