پلیز ایکس واسیوں اپ کی ہیلپ کی ضرورت پڑ گئی ہے
میرا اکاؤنٹ مسلسل رپورٹ کیا جا رہا ہے،
براہِ کرم تعاون فرمائیں۔
آپ کی ایک لائک، کمنٹ یا ری پوسٹ
میرا اکاؤنٹ محفوظ رکھنے میں بہت مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
اللہ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
جزاکم اللہ خیر 🤍
@panadollxtra نہیں تو۔۔۔کس نے کہا۔۔۔میں ناراض تو نہیں۔۔۔آپ کے پاس میرے پسندیدہ سوٹ نہیں تھے تو میں نے آرڈر کینسل کردیا۔۔۔بس۔۔۔اس میں ناراضگی کہاں سے آگئی۔۔۔میں نے تو آخری مییسج میں آپ کو I love you. نہیں کہا تھا ؟