غزہ فلسطین کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کیلئے پاکستان فوج کو آگے کیا جارہا ہے تاکہ تاریخ میں یہی لکھا جائے کہ ریاست فلسطین کا مکمل خاتمہ مسلمانوں (پاکستانی فوج) نے کیا تھا.
غزوہ ہند والے اب یہودی افواج کا ہراول دستہ بننے جارہے ہیں.
جس عظیم لیڈر کے خلاف نون لیگ، پیپلزپارٹی اور اسٹیبلشمنٹ نے ملکر یہودی ایجنٹ کا بیانیہ بنایا تھا آج وہ اعلانیہ یہودی ہونے کے اعتراف کررہے ہیں.
#یہودی_اسٹیبلشمنٹ#عاصم_منیر_یہودی
Karma
ایران نے جو کچھ اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ کیا ہے اب اسی کا پھل مل رہا ہے خصوصاً عراق، شام، لبنان اور یمن کے ساتھ مل کر سعودیہ میں.
ان پراکسیز پر اربوں ڈالرز ضائع کرنے کی بجائے اپنی عوام کی فلاح و بہبود، دفاع کو بہتر کرتا تو ان حالات کا سامنا نہ کرنا پڑتا.
ہائبرڈ نظام کی معاشی پالیسیاں
بھارت سے تجارت بند، بدلے میں اس نے ہمارا پانی بند کردیا ہے
افغانستان سے تجارت بند، ماہانہ 100 ارب کا اپنا نقصان ہورہا ہے
ایران سے تجارت بند ( صرف پٹرول سمگل ہورہا ہے) کیونکہ وہ فوج کا اپنا بزنس ہے
چائنا تو ویسے ہی کچھ نہیں خریدتا وہ صرف بیچتا ہے
@SupariKhan اچھا مان لیا اس کا اکاؤنٹ اسکی والدہ چلاتی تو اس میں مسئلہ کیا ہے؟
کتنے ایسے اکاؤنٹ ہیں جن کا آپ کو بخوبی پتہ کہ ان کو چلا کوئی اور رہا ہے
اڈیالہ کے باہر یہ لڑکی گئی تو ہوئی تھی لیکن آپ کا بڑ بولہ لیڈر کہاں تھا؟ اب تو وہ وزارت اعلیٰ کے امور میں مصروف نہیں ہوتا اب کیوں نہیں آتا
قرآنِ کریم کی اس آیتِ مبارکہ میں میری ٹیم اور اہلِ پاکستان کیلئے پیغام و ہدایت ہے کیونکہ انہیں اس ظلم و بربریت کا سامنا ہے جس سے آج پوری قوم گزر رہی ہے۔