Pamra کے ایک نوٹیفکیشن مورخہ ۲۱ اکتوبر کی فوٹو کاپی میرے سامنے ہے جس میں اس نے سیٹلائٹ چینلز کو فحاشی کے مناظر دکھانے سے روکا ہے اور ایسے مناظر پر پابندی لگائی ہے یہ اقدام نہایت ضروری تھا اور پوری قوم کو اسکا خیر مقدم اور اسکی تائید کرنی چاہئے
آپﷺنے فرمایا:
”مومن کے مومن پر چھ حقوق ہیں،
جب بیمار ہو تو اس کی بیمار پرسی کرے،
جب مرے تو اس کے جنازے میں شریک ہو،
جب دعوت کرے تو قبول کرے،
جب ملے تو اس سے سلام کرے،
جب اسے چھینک آئے تو اس کی چھینک کا جواب دے،
اس کے سامنے موجود رہے یا نہ رہے اس کا خیرخواہ ہو“۔
(ترمذی،۲۷۳۷)
ملک کے موجودہ خراب حالات ہر مسلمان کو ان کلمات کا ذکر کثرت سے کرنا چاہیے
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيم الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيه