رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) ۔
(صحیح بخاری، ۱۴۱۷)
،
انسان جب اچھا سوچتا ہے تو اللہ خود ہی راستے بنا دیتا ہے اور مشکلیں آسان کردیتا ہے، تمہارا رب جس چیز کو تمہارے ��ریب کردے اس میں حکمت تلاش کرو، اور جس چیز کو دور کردے اس پہ صبر اختیار کرو، اللہ کے فیصلوں کو سمجھنا انسان کی سمجھ سے بالاتر ہے...